Pahlo Man Hoor Ky

Pahlo Man Hoor Ky ﺍﮮ ﺯﻧﺪﮔﯽ ، ﺍﺗﻨﯽ ﺑﺪ ﺳﻠﻮﮐﯿﺎﮞ!!!
ﮨﻢ ﮐﻮﻧﺴﺎ ﺑﺎ

میں تلخ ہوتی تھی پہلے پہل بہت, مجھ میں بہت ہی مشکلوں سے رکھ رکھاؤ آیا تھایہ چوٹ اس لئے ہے جان سے عزیز مجھےکسی عزیز کی جا...
16/02/2023

میں تلخ ہوتی تھی پہلے پہل بہت, مجھ میں
بہت ہی مشکلوں سے رکھ رکھاؤ آیا تھا

یہ چوٹ اس لئے ہے جان سے عزیز مجھے
کسی عزیز کی جانب سے گھاؤ آیا تھا 🔥💔

قرار من ‏رُغماً عن تلك المسافة،أنتِ بجوُار قلبي‏اس فاصلے کے باوجود آپ میرے دل کے ساتھ ہیں ❤
13/02/2023

قرار من
‏رُغماً عن تلك المسافة،أنتِ بجوُار قلبي
‏اس فاصلے کے باوجود آپ میرے دل کے ساتھ ہیں ❤

کیسا جینا ہے کہ اک پل بھی مجھے چین نہیںتو ہے ہمدرد تــــو مرنــــے کی دعا دے مجھ کو
09/02/2023

کیسا جینا ہے کہ اک پل بھی مجھے چین نہیں
تو ہے ہمدرد تــــو مرنــــے کی دعا دے مجھ کو

02/04/2022

ﻣﯿﮟ ﺷﻄﺮﻧﺞ ﻧﮭﯿﮟ ﮐﮭﯿﻠﺘﺎ
ﮐﯿﻮﮞ ﮐﮧ
ﺩﺷﻤﻦ ﮐﯽ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺑﯿﭩﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﻧﮭﯿﮟ
ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﻝ ﻧﮭﯿﮟ ﭼﻠﺘﺎ .

18/01/2022

بہت شوق ہے نہ تجھے بحث کا
آ بیٹھ بتا
وفا کیا ہے؟

14/01/2022

مجھ میں اب اور سکت باقی نہیں بٹنے کی
میں میّسر ہوں جسے جتنا غنیمت سمجھے

طوفان میں کھیلتے ہوئے گزری تمام عمر. مجھ کو نہ راس آئی کناروں کی زندگی.
12/01/2022

طوفان میں کھیلتے ہوئے گزری تمام عمر.
مجھ کو نہ راس آئی کناروں کی زندگی.

"دوا اگر کام نہ آئے تو نظر بھی اُتارتی ہے              یہ ماں ہے صاحب، یہ ہار کہاں مانتی ہے...........
15/12/2021

"دوا اگر کام نہ آئے تو نظر بھی اُتارتی ہے
یہ ماں ہے صاحب، یہ ہار کہاں مانتی ہے...........

میں پُراسرار ہوں کسی یاقوت کی مانند              بھلا یہ کسی عام کو راس کہاں آتا ہے............
03/06/2021

میں پُراسرار ہوں کسی یاقوت کی مانند
بھلا یہ کسی عام کو راس کہاں آتا ہے............

ٹوٹنے نہیں دیتے رشتوں کے دھاگےگاؤں کی شان ہوتے ہیں گاؤں کے بابے ...
26/02/2021

ٹوٹنے نہیں دیتے رشتوں کے دھاگے
گاؤں کی شان ہوتے ہیں گاؤں کے بابے

...

باتوں باتوں میں ______خدا کو یہ بتایا میں نےمجھ کو اک شخص ضروری تھا _مگر اچھا خیر!!
16/02/2021

باتوں باتوں میں ______خدا کو یہ بتایا میں نے
مجھ کو اک شخص ضروری تھا _مگر اچھا خیر!!

آج بھی گاؤں میں , کچھ کچے مکانوں والے گھر میں ہمسائے کے , فاقہ نہیں ھونے دیتے.
21/01/2021

آج بھی گاؤں میں , کچھ کچے مکانوں والے
گھر میں ہمسائے کے , فاقہ نہیں ھونے دیتے.

Address

Urdu Bazar
Kharian
GUJRAT

Telephone

03455664840

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pahlo Man Hoor Ky posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category