سچ نیوز کرخ

سچ نیوز کرخ karakh

*إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ**انتہائی افسوسناک خبر*بلوچستان نیشنل پارٹی کرخ کے سینئر رہنما، ممتاز سیاسی و...
18/05/2025

*إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ*

*انتہائی افسوسناک خبر*
بلوچستان نیشنل پارٹی کرخ کے سینئر رہنما، ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت *ماسٹر نوراحمد آخوند* طویل علالت کے باعث انتقال فرما گئے۔
*نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا :*
اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔

16/02/2025

*خضدار/ کرخ ڈارھیاڑو، کتے کی قبر:*

*زرداری ٹولہ بلیک منی کو وائٹ کرنے کے لیے بلوچستان کے مائنز کا استعمال کرنا چاہتا ہے، سیاسی و سماجی رہنماء سیف اللہ شاہوانی کا نوجوان صحافی عامر باجوئی سے بات چیت*

خضدار: سیاسی و سماجی اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماء سیف اللہ شاہوانی نے نوجوان صحافی عامر باجوئی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت اور زرداری ٹولہ بلوچستان کے قدرتی وسائل اور معدنیات کو اپنے مفاد میں استعمال کرنا چاہتے ہیں تاکہ بلیک منی کو وائٹ کیا جا سکے۔

انہوں نے کہا کہ ڈارھیاڑو اور کتے کی قبر جیسے اہم تاریخی و معدنی علاقوں کو اپنے اثر و رسوخ میں لینے کے لیے سندھ حکومت کی جانب سے مختلف سازشیں کی جا رہی ہیں، جسے ہم کسی صورت میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ سیف اللہ شاہوانی نے کہا کہ بلوچستان کے عوام اپنے حقوق اور وسائل کی حفاظت کے لیے ہر ممکن اقدام اٹھائیں گئے
ان کا کہنا تھا کہ زرداری ٹولہ بلوچستان کے معدنی وسائل کا پر قبضہ کرنا چاہتا ہے اس مقصد کے لیے وہ بلوچستان کے اہم علاقوں قبضہ کی سازشیں کر رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بلوچستان کے عوام اور سیاسی رہنماؤں کی طرف سے اس سازش کے خلاف بھرپور احتجاج کیا جائے گا اور اس بات کو یقینی بنایا جائے گا کہ بلوچستان کے معدنی وسائل اور سرزمین پر کوئی غیر قانونی قبضہ نہ ہو۔

سیف اللہ شاہوانی نے اس بات پر زور دیا کہ بلوچستان کے عوام کو اپنے حقوق کے لیے متحد ہو کر آواز اٹھانی چاہیے تاکہ صوبے کے قدرتی وسائل کو غیر قانونی قبضہ سے بچایا جا سکے۔

27/01/2025

*شب معراج مبارک ،، انہیں تو عرش پر محبوب کو بلانا تھا طلب تھی دیدکی معراج تو بہانہ۔تھا ❤️❤️❤️27 رجب المر جب 🥰🥰اللہ کرے اج کی رات آپ کے لیے خوشیوں کامیابیوں اور سکون سے بھر پور ہو اللہ کی عبادت کرے اور اپنے گناہوں سے توبا کرے کیونکہ اج کی رات بہت فضلت والی ہے اللہ پاک اپ کی ہر دعا قبول کرے امین ثم امین مجھ بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھی گا ❤️🫶*

26/01/2025

باخبر ذرائع کے مطابق
ایم 8 سندھ بلوچستان شاہراہ پر
کھوڑی کے مقام پر
خضدار سے راولپنڈی جانے والے بس پر دھماکہ ایک شخص جان بحق اور متحد زخمی ہونے کی اطلاعات

25/01/2025
*کـــــرخ//////*  *کرخ بازار کے مشھور دبئی ہوٹل کے مالک علی اصغر چھٹہ عرف حاجی دوبئی نے اپنے ایک جاری کردہ سوشل میڈیا بی...
14/07/2024

*کـــــرخ//////*
*کرخ بازار کے مشھور دبئی ہوٹل کے مالک علی اصغر چھٹہ عرف حاجی دوبئی نے اپنے ایک جاری کردہ سوشل میڈیا بیان میں کہا کہ کہ کرخ پولیس کہ ایک ایڈیشنل ایس ایچ او ہوٹل مالکان کو خامخواہ تنگ کر رہا ہے اسی ایڈیشنل ایس ایچ او کی وجہ سے کرخ میں ایک خطر ناک قبائلی جنگ چھڑ گئی ہیں لیکن پھر بھی موصوف اپنے ان حرکتوں سے باز نھیں آرہا ہےکرخ ایک پر امن اعلاقہ ہے کرخ کا امن امان پورے جھالاوان میں مثالی ہے لیکن اس موصوف کا اعلاقہ کہ لوگوں کے ساتھ کاروباری شخصیتوں کے ساتھ رویہ چال چلن ہر ایک کے ساتھ بد اخلاقی اور اس کا یہ رویہ ناقابلِ برداشت ہے حاجی دوبئی نے اپنے بیان میں کہا کہ اگر چیگینگ کے نام پر صرف چند ہوٹلوں پر اکر کبھی ہمارے دودھ کبھی ہمارے پانی کو ضیاء کر دیتے ہے تاکہ ہوٹل مالکان اشتعال میں آکر پولیس کے ساتھ ہاتھاپائ کرے ہم ہوٹل مالکان واضح طور اپنے ہوٹلوں میں لکھا ہے کہ ہر کسٹمر اپنی چیزوں کا خد زمہ دار ہے اگر کسی موٹر سائیکل کو لاک نھیں ہے تو پولیس اس موٹر سائیکل کو اپنی تحویل میں لیکر پوچھ گچھ کر یہ انتظامیہ کا کام ہے ہم ہوٹل مالکان ایس ایس پی خضدار عبد العزیز جھکرانی سے اپیل کرتے ہیں کہ اس متنازع ایڈیشنل ایس ایچ او کو فوری طور پر کرخ سے ٹرانسفر کرکہ کرخ کو ایک اور قبائلی رنجش سے بچائے تاکہ پھلے جیسا ایک اور ناخوشگوار واقع پیش نہ آئے شکریہ*

افسوس ناک خبر اج خضدار بم دھماکے میں دو سگے بھائی زخمی ہوئے تھے تہام زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے تفصیلات کے مط...
03/05/2024

افسوس ناک خبر
اج خضدار بم دھماکے میں دو سگے بھائی زخمی ہوئے تھے تہام زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے
تفصیلات کے مطابق
محمد کریم ساسولی اور محمد وارث ساسولی بھی شہید ہو گئے

03/05/2024

خضدار میں دھماکہ / خضدار پریس کلب کے صدر مولانا محمد صدیق مینگل شہید

خضدار : دھماکے میں 9 افراد زخمی
نوٹ آج دنیا بھر میں آزادیِ صحافت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔

29/11/2023

کرخ
نیشنل پارٹی کے سینئیر رہنماء انجنیئیر خورشید رند موٹر سیکل ریلی سے خطاب

یہ وہ کارواں ہیں جو کبھی نہی روکے گا آج نیشنل پارٹی کی دھوادار موٹرسیکل ریلی
29/11/2023

یہ وہ کارواں ہیں جو کبھی نہی روکے گا
آج نیشنل پارٹی کی دھوادار موٹرسیکل ریلی

23/11/2023

شاندار شمولیتی جلسہ عام بمقام کرخ ۔۔
جمہوریت کا تسلسل اور شفاف انتخابات عوام کو حقیقی قیادت فراہم کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔بدحالی اور پسماندگی کے خاتمے کے لیئے باکردار سیاسی قیادت متعارف کرنا ضروری ہے، نیشنل پارٹی غربت جہالت اور بیروزگاری کے خاتمے کےلیئے برسرپیکار ہے ۔
ڈاکٹر مالک بلوچ کا کرخ میں جلسہ عام سے خطاب۔

خضدار۔ کرخ ۔(وائس آف مکران/ رپورٹ رشید آخوند)
نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ جمہوریت کا تسلسل اور شفاف انتخابات عوام کو ایماندار اور باکردار قیادت فراہم کرنے کا موقع دیتا ہے جہالت غربت بیروزگاری اور انتہاہ پسندی نے بلوچستان کے عوام کا زندگی اجیرن بنادیا ہے جس کے خلاف نیشنل پارٹی برسرپیکار ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے کرخ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا۔

جلسہ عام کے اسٹیچ کی ذمہ داری بی ایس او پجار کے سابق مرکزی سیکرٹری جنرل ،نیشنل پارٹی کے رہنما نادر بلوچ نے نبھائی
جلسہ عام سے نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سابق صوبائی وزیر سردار محمد اسلم بزنجو مرکزی نائب صدر سابق سینٹر میر کبیر محمد شہی ، سیکرٹری انسانی حقوق میر شاوس بزنجو مرکزی نائب صدر

بیسٹ آف لک انجینیر خورشید رند
23/11/2023

بیسٹ آف لک انجینیر خورشید رند

Address

Karak
Kharadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سچ نیوز کرخ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to سچ نیوز کرخ:

Share