Social welfare and women empowerment center bajaur

Social welfare and women empowerment center bajaur 1. Creation of Social awareness among the people for identification of Social needs and their contribution to community development and Welfare programmes.

20/09/2022

آپ ڈپریشن میں ہیں؟ بہت پریشان ہیں؟ تو۔۔
کل جب سو کر اٹھیں گے تو سب سے پہلے اپنا بستر خود ٹھیک کریں۔
اگر آپ مرد ہیں تو اپنے بال کٹوائیں اور شیو بنوائیں۔
گندے لباس کی بجائے صاف لباس پہنیں، اگر دو ہی سوٹ ہیں تو روزانہ دھو کر صاف لباس پہنیں۔
کچھ دنوں تک ان تین کاموں کی روٹین بنائے رکھیں۔ پھر کچھ مزید کام کرنا شروع کریں جیسا کہ؛
سونے سے اٹھنے کے بعد شاور ضرور لیں۔
روز رات کو سونے کا اور صبح جاگنے کا وقت سیٹ کریں۔ اور اس پر عمل کریں۔
کھانا چاہے ایک نوالہ کھائیں مگر وقت پہ کھائیں۔
ایک کتاب اور ڈائری لیں۔ کتاب کا ایک صحفہ روزانہ پڑھیں۔ اور ڈائری میں روز اپنی ایک اچھی بات نوٹ کریں وہ بات جو آپ کو خود میں بہت پسند ہے۔ اگر کچھ بھی پسند نہیں ہے تو آپکا دماغ آپ سے جھوٹ بول رہا ہے۔ کوشش کریں یہ آپ کو سچ بتائے۔
پانی زیادہ سے زیادہ پئیں۔
کوئی فزیکل گیم یا مشقت شروع کریں۔
یاد رہے!
روٹین لائف ڈپریشن سے نکلنے کی طرف اٹھا پہلا قدم ہے۔ کیونکہ ڈپریشن ہمارے دماغ کے اس حصے کو متاثر کرتی ہے جو کہ روٹین کو سیٹ کرتا ہے۔ جب ہم ڈپریشن میں جاتے ہیں تو سب سے پہلے یہ حصہ متاثر ہوتا ہے۔ اگر آپ ڈپریشن کی جڑ کو پکڑیں گے تو کچھ ہی عرصہ میں آپ بہت بہتر حالت میں آ جائیں گے۔ لیکن آپ یہ کام ایک ہی دن میں اچیو نہیں کر سکتے، بعض لوگوں کو ہفتے اور بعض کو مہینے لگ سکتے ہیں پھر جا کے یہ جنگ وہ جیت پاتے ہیں۔
لیکن!
ہر چھوٹی موٹی پریشانی ڈپریشن ہرگز نہیں ہے لیکن ہم اسے ڈپریشن سمجھ بیٹھتے ہیں۔ اسے ڈپریشن مت سمجھیں لیکن اس پریشانی میں بھی اسی روٹین کو ہی فالو کریں۔ یہ ایک سادہ سا کلیہ تمام سائیکالوجسٹ پریشانیوں میں گھرے کسی بھی شخص کو بتاتے ہیں کیونکہ اونٹ کو نکیل ڈالنے کے لئے اس پہ عمل کرنا بہت ضروری ہے❤❤

10/06/2022
Progress Review Meeting Was held under the Chairmainship Of Director Social Welfare Merged Areas wherein progress of the...
28/05/2022

Progress Review Meeting Was held under the Chairmainship Of Director Social Welfare Merged Areas wherein progress of the Women Facilitation Centers at District Bajaur was presented and a thorough deliberations on the activities came under discussions.

19/05/2022

#درخواستیں مطلوب ہیں۔
قبائلی اضلاع کےپہلی جماعت سے لیکر 12 ویں جماعت تک کے ریگولر معذور طلباء و طالبات جو کہ سرکاری اور پرائیویٹ ادارو میں زیرِ تعلیم ہو، ایک ہفتہ کے اندر درخواست دے سکتے ہیں۔ حکومت ان معذور طلباء اور طالبات کو مبلع پچاس ہزار روپے (50000 ) ایک بار عطاء کریگا۔ درخواست فارم ڈسڑکٹ سوشل وئیلفیر آفس سے حاصل کی جاسکتی ہے۔
درخواست دینے کا طریقہ اور ھدایات درجہ ذیل ہیں ۔
1.درخواست فارم میں دینے گئے تمام کوائف کو پّر کرنا۔( نامکمل درخواست کو خارج کیا جائے گا )
2. وظیفہ صرف معذور طلباء اور طالبات کو دیا جائے گا ۔ جیسے ( جسمانی معذور،اندھامعذور ، گونگا بہرہ معذور، دماعی معذور،)
3.صرف وہ معذور طلباء اور طلبات جو سرکاری اور پرایئویٹ اداروں میں زیر تعلیم ہو وظیفہ کی مستحق ہوگا۔
4.صرف ضم اضلاع بشمول چھ ڈویژن، علاقوں کی معذور طلباء اور طالبات درخواست دینے کی اہل ہو نگے ۔(ضم شدہ اضلاع کے ڈومیسائل والے طالبعلم جو دوسرے اضلاع میں زیرِ تعلیم ہو وہ وظیفہ کی مستحق نہیں ہونگے۔)
5.رحمت اللعالمین وظیفہ صرف ایک بار دیا جائیگا۔
6. خاندان کی ایک معذور طا لب علم کو وظیفہ ملے گا۔
7.درخواست فارم پر متعلقہ سکول کے ہیڈ ماسٹر ،پرنسپل،ضلعی ایجوکیشن آفیسر ، اور متعلقہ ضلعی سوشل ویلفیئر آفیسر کے دستخط اور مہر انتہا یئ ضروی ہیں۔ بصورت دیگر فارم کو خارج کیا جائے گا ۔
8.درخوست کے ساتھ درجہ ذیل کاعذات ضرور منسلک کریں۔
1.معذوری سرٹیفیکیٹ کی فوٹو کافی
2. خاندان کی سربراہ (والد، یا والدہ) کی شناختی کارڈ کی فوٹو کافی، اور فارم بی،
9.صرف اول جماعت سے باروی جماعت تک معذور طلباء اور طالبات اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں ۔
سوشل ویلفیئر باجوڑ

سرعام اور ہر جگہ عام جرم
06/02/2021

سرعام اور ہر جگہ عام جرم

Address

Social Welfare And Women Empowerment Center
Khar

Telephone

+923025424604

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social welfare and women empowerment center bajaur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Social welfare and women empowerment center bajaur:

Share