04/04/2025
محترم ڈاکٹر فضل ربی ،اپنے بیٹے عدنان خان کے ہمراہ سرگند بابا ہاؤس بتائی آمد ۔
اس موقع پر ڈاکٹر فضل ربی صاحب کو ملک حاجی مدائن اور صدر باجوڑ پریس کلب محمد سلیم نے اپنے دادا مشہور شاعر ملک حاجی سرگند خان کی کتاب ( خورمګ) پیش کیا ۔