Raza Ul Haq Madni

Call Directions Contact the organization

Raza Ul Haq  Madni عوامی خدمت، ترقی اور مثبت تبدیلی کے لیے اتحاد اور ترقی کا عزم.
(2)

دانش اسکول گنگچھے کی ممتاز سہولیات: * مفت اعلیٰ تعلیم: معیاری اور جدید ترین نصاب کے مطابق تعلیم۔ * مفت رہائش اور کھانا: ...
18/10/2026

دانش اسکول گنگچھے کی ممتاز سہولیات:
* مفت اعلیٰ تعلیم: معیاری اور جدید ترین نصاب کے مطابق تعلیم۔
* مفت رہائش اور کھانا: بہترین ہاسٹل کی سہولت اور غذائیت سے بھرپور متوازن خوراک۔
* مفت یو نیفارم اور کتب: تمام درسی کتب، کاپیاں اور اسکول کا پورا یونیفارم بالکل مفت۔
* جدید ترین لیبز: جدید کمپیوٹر، سائنس اور زبانوں کی سیکھنے کی لیبارٹریز (Language Labs)۔
* طبی سہولیات (Medical Care): طالب علموں کے لیے 24 گھنٹے مفت علاج اور طبی دیکھ بھال۔
* کھیل اور غیر نصابی سرگرمیاں: وسیع کھیل کے میدان، اسپورٹس کٹس اور مختلف نمائشوں کا اہتمام۔
* حفاظتی نظام (Security): طلباء کی حفاظت کے لیے جدید اور پرامن تعلیمی ماحول۔
داخلوں کا اعلان ہوچکا ہے!
پاکستان مسلم لیگ ن ضلع گنگچھے!

18/10/2026

میرِ سپاہ ناسزا، لشکریاں شکستہ صف
آہ! وہ تیرِ نیم کش جس کا نہ ہو کوئی ہدف
تیرے محیط میں کہیں گوہرِ زندگی نہیں
ڈھُونڈ چُکا میں موج موج، دیکھ چُکا صدف صدف
عشقِ بُتاں سے ہاتھ اُٹھا، اپنی خودی میں ڈوب جا
نقش و نگارِ دَیر میں خُونِ جگر نہ کر تلَف
کھول کے کیا بیاں کروں سِرِّ مقامِ مرگ و عشق
عشق ہے مرگِ با شرف، مرگ حیاتِ بے شرف
صحبتِ پیرِ روم سے مجھ پہ ہُوا یہ راز فاش
لاکھ حکیم سر بجیب، ایک کلیم سربکف
مثلِ کلیم ہو اگر معرکہ آزما کوئی
اب بھی درختِ طُور سے آتی ہے بانگِ’ لاَ تَخَفْ‘
خِیرہ نہ کر سکا مجھے جلوۂ دانشِ فرنگ
سُرمہ ہے میری آنکھ کا خاکِ مدینہ و نجف

18/10/2026
اسلامی تحریک پاکستان ایک مزہبی سیاسی جماعت ہے، جنکا سیاسی سرگرمیوں کیساتھ ساتھ فلاحی سرگرمیاں بھی جاری و ساری رہتا ہے!گز...
16/10/2026

اسلامی تحریک پاکستان ایک مزہبی سیاسی جماعت ہے، جنکا سیاسی سرگرمیوں کیساتھ ساتھ فلاحی سرگرمیاں بھی جاری و ساری رہتا ہے!
گزشتہ کچھ ماہ سے اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی قائدین کیساتھ بیٹھنے سننے اور تبادلہ خیالات کا موقع ملتا رہا۔
نسبتا معتدل سیاسی و مزہبی اپروچ رکھتے ہیں، جسکی واضح ثبوت بلا تفریق مسلک رنگ ونسل وہ فلاح انسانیت کیلئے سرگرم عمل ہے۔
اللہ تعالی انکی نیک کاوشوں کو قبول فرمائیں!
رضاالحق مدنی

"خاندان کے کم عمر ترین پی ایچ ڈی ہولڈر بننے کا اعزاز ژہو ڈاکٹر عامر مدنی نے حاصل کر لیا ہے۔ اس پر مسرت موقع پر میں ڈاکٹر...
15/10/2026

"خاندان کے کم عمر ترین پی ایچ ڈی ہولڈر بننے کا اعزاز ژہو ڈاکٹر عامر مدنی نے حاصل کر لیا ہے۔ اس پر مسرت موقع پر میں ڈاکٹر محمد عارف اور ان کی پوری فیملی کو دلی مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
ڈاکٹر عامر مدنی نے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کی فیکلٹی آف اصول الدین سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری مکمل کی ہے۔"

سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم●
15/10/2026

سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم●

پیپلز پارٹی کے کنڈیڈٹ کے قریبی ساتھی کو نگران وزیر بنوانے کیلئے پارٹی پلیٹ فارم کو استعمال کیا، اور الیکشن اپ نے جتواکرد...
13/10/2026

پیپلز پارٹی کے کنڈیڈٹ کے قریبی ساتھی کو نگران وزیر بنوانے کیلئے پارٹی پلیٹ فارم کو استعمال کیا، اور الیکشن اپ نے جتواکردئیے؟
کمال کی لوجک ہے۔
کم ازکم ہم رات کی اندھیرے میں نومنیشن فارم واپس لینے نہیں بھاگے، جو کیا ڈنکے کی چوٹ پر کیا!
جہاں تک نوجوانان غواڑی اور عوام حلقہ ون کا کردار تھا وہ دنیا جانتے ہیں! اور انشااللہ ائیندہ بھی اشکارا ہوجاے گا۔
بہتر ہے اس چپٹر کو یہی رہنے دیں

شادی خانہ ابادی!چھوٹے بھائی شمیم کونیسی کو زندگی کی نئی چپٹر سٹارٹ کرنے پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں!اللہ تعالی جوڑی کو...
12/10/2026

شادی خانہ ابادی!
چھوٹے بھائی شمیم کونیسی کو زندگی کی نئی چپٹر سٹارٹ کرنے پر دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں!
اللہ تعالی جوڑی کو ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائیں!
پوری فیملی بشمول عبدالعزیز ٹایئگر موسی خان سمیت مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
رضاالحق مدنی

Address

District Ghanche, Gilgit-Baltistan
Khapalu

Telephone

+923465226324

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raza Ul Haq Madni posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Raza Ul Haq Madni:

Shortcuts

Share