Mustansar Hussain Bhatti PTI

Mustansar Hussain Bhatti PTI تحصیل صدر یوتھ ونگ صفدرآباد

InshaAllah Tonight at 9 PM..!  Make sure to join us..!
17/12/2023

InshaAllah Tonight at 9 PM..! Make sure to join us..!

جیت ہوگی، ہار ہوگی، یہ بعد میں بات ہوگیفلحال وفا ہوگی، وفاداری ہوگی، اور سرعام ہوگینکلو اپنے لئے، نکلو پاکستان کے لئے ✌🏻...
25/03/2023

جیت ہوگی، ہار ہوگی، یہ بعد میں بات ہوگی
فلحال وفا ہوگی، وفاداری ہوگی، اور سرعام ہوگی

نکلو اپنے لئے، نکلو پاکستان کے لئے ✌🏻️🇵🇰

‎ ‎

25/03/2023

ہر انسان اپنی سوچ اور عمل میں مجاز ہے۔ ہر ایک کا معاملہ خدا کے ساتھ ہے۔ اس لیے ہمیں فتویٰ تھوپنے سے گریز کرنا چاہیئے۔

25/03/2023

تمہارا سورج انشاءاللہ غروب ہو چکا یہ بات تو طے ہے۔نیا سورج کس کے نام نکلتا ہے یہ وقت بتائے گا ۔تمہارا کوئی بھی چور ن اب بکنے والا نہیں ہے نانی جی۔

25 مارچ بروز ہفتے کو مینار پاکستان پر عظیم الشان جلسہ عوامی امنگوں کا ترجمان ہو گا۔رہنما پاکستان تحریک انصاف خانقاڈوگراں...
24/03/2023

25 مارچ بروز ہفتے کو مینار پاکستان پر عظیم الشان جلسہ عوامی امنگوں کا ترجمان ہو گا۔
رہنما پاکستان تحریک انصاف خانقاڈوگراں مستنصر حسین بھٹی

23 مارچ، یوم پاکستانآج اس پاک دھرتی سے تجدید وفا کا دن ہے، اس عہد کا دن ہے کہ ہم نہ صرف اس دھرتی کا دفاع کریں گے بلکہ اس...
23/03/2023

23 مارچ، یوم پاکستان
آج اس پاک دھرتی سے تجدید وفا کا دن ہے، اس عہد کا دن ہے کہ ہم نہ صرف اس دھرتی کا دفاع کریں گے بلکہ اس میں رہنے والے ہر پاکستانی کا بھی.
رہنما پاکستان تحریک انصاف خانقاڈوگراں مستنصر حسین بھٹی

رمضان مبارکرہنما پاکستان تحریک انصاف خانقاڈوگراں
23/03/2023

رمضان مبارک
رہنما پاکستان تحریک انصاف خانقاڈوگراں

‏صدیق جان کی حفاظت کی دُعا اور آپ سب سے درخواست کہ جتنا ممکن ہو صدیق جان کے لئے آواز بُلند کرتے رہیں۔ یقینی بنائیں کہ با...
21/03/2023

‏صدیق جان کی حفاظت کی دُعا اور آپ سب سے درخواست کہ جتنا ممکن ہو صدیق جان کے لئے آواز بُلند کرتے رہیں۔ یقینی بنائیں کہ باقی بڑی خبروں کے بوجھ تلے صدیق جان کی خبر دم نہ توڑ جائے۔
‏⁧‫ ‬⁩

Address

Khanqah Dogran
39560

Telephone

+923014885554

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mustansar Hussain Bhatti PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Mustansar Hussain Bhatti PTI:

Share