Khanpur (katora)

Khanpur (katora) My mission is to promote History, Heritage, Culture, Tourism,Traditions & Business of Khanpur tehsil.

This page features hundreds of pictures of different locations in Khanpur city.

Guess the location.....?
21/02/2026

Guess the location.....?

Khanpur Overhead bridge.....
21/02/2026

Khanpur Overhead bridge.....

Ramzan Kareem.....
21/02/2026

Ramzan Kareem.....

اطلاع برائے قل خوانی۔۔۔۔۔۔
19/02/2026

اطلاع برائے قل خوانی۔۔۔۔۔۔

18/02/2026

آج حضرت خواجہ قطب الدین فریدی رح کے جنازے پر بے شمار لوگ موجود تھے۔

دیکھ کر لگتا تھا کسی اللہ والے کا جنازہ ہے۔۔۔۔۔

وطن بیگانے ول نہیں آونا۔۔ یاد کیتم دلدارسلسلۂ عالیہ چشتیہ نظامیہ کے عظیم پیشوا حضرت پیر سئیں خواجہ غلام قطب الدین فریدی ...
18/02/2026

وطن بیگانے ول نہیں آونا۔۔ یاد کیتم دلدار

سلسلۂ عالیہ چشتیہ نظامیہ کے عظیم پیشوا
حضرت پیر سئیں خواجہ غلام قطب الدین فریدی (سجادہ نشین خانقاہ گڑھی شریف) جو کہ اسلاف کے علوم و فنون، شاعری، ادب پروری، مہمان نوازی اور دیگر روایتی خانقاہی نظام کی شاندار قدروں کے امین تھے کل اس جہانِ فانی سے رخصت ہو گئے۔

انا للہ وانا الیہ راجعون
خواجہ سئیں عہدِ موجود میں تصوف کے عنوان کا وہ روشن حوالہ تھے جن کی صحبت میں بیٹھنے والے افراد معرفتِ الٰہی، عرفانِ ذات، تزکیۂ نفس، عجز و نیاز، طبعِ موزوں، اشک و آہ، درد و سوز، آہنگِ خسروی اور کیفِ سرمدی جیسے جواہرِ نایاب سے اپنا دامن بھر کر اٹھتے تھے
اللہ کریم حضرت کے درجات بلند فرمائے اور ہمیں ان کے فیضان سے بہرہ مند فرمائے۔

08/01/2026

خانپور
اب میونسپل کمیٹی نہیں بلکہ کارپوریشن بن گیا ہے۔۔۔۔

اس کا مطلب سادہ الفاظ میں یہ ہے کہ خانپور کی میونسپل کمیٹی کو اب بڑا، خودمختار اور بااختیار شہری ادارہ بنا دیا گیا ہے۔
ذرا تفصیل سے سمجھیں 👇
پہلے: میونسپل کمیٹی (Municipal Committee)
اختیارات محدود ہوتے تھے
بجٹ کم اور فیصلوں میں صوبائی حکومت پر زیادہ انحصار
صرف بنیادی شہری خدمات تک محدود
(صفائی، اسٹریٹ لائٹس، چھوٹے ترقیاتی کام)
اب: میونسپل کارپوریشن (Municipal Corporation)
یہ شہر کے درجے میں ترقی ہے، جس کے بعد:
1️⃣ اختیارات میں اضافہ
بڑے ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کا اختیار
شہری منصوبہ بندی (Town Planning)
کمرشل سرگرمیوں، نقشہ منظوری، پارکنگ، مارکیٹس پر بہتر کنٹرول
2️⃣ مالی خودمختاری
زیادہ بجٹ
اپنے ٹیکس، فیس اور محصولات بڑھانے کا اختیار
صوبے پر کم انحصار
3️⃣ انتظامی ڈھانچہ مضبوط
میئر / چیئرمین کے اختیارات بڑھتے ہیں
الگ الگ ڈیپارٹمنٹس (انجینئرنگ، پلاننگ، فنانس وغیرہ)
عملہ اور مشینری میں اضافہ
4️⃣ شہری سہولیات میں بہتری
سڑکیں، سیوریج، پانی، سالڈ ویسٹ
تجاوزات کے خلاف کارروائی
بہتر صفائی اور انفراسٹرکچر
5️⃣ سیاسی اور انتظامی اہمیت
خانپور اب بڑا شہری مرکز تسلیم کیا گیا
شہر کی آواز صوبائی سطح پر مضبوط ہوگی
مختصر نتیجہ
👉 خانپور اب قصبہ نہیں بلکہ باقاعدہ شہر کے طور پر چلایا جائے گا
👉 اگر نظام درست چلا تو:
ترقی تیز ہوگی
روزگار بڑھے گا
شہری مسائل حل ہونے کے امکانات زیادہ ہوں گے

نوٹيفکيشن ميونسپل کارپوريشن خانپور شہر کی آبادی موضع مردم شماری
08/01/2026

نوٹيفکيشن ميونسپل کارپوريشن خانپور شہر کی آبادی موضع مردم شماری

Graveyard of Shrine Khawaja Ghulam Farid Kot mitthan Shareef
08/01/2026

Graveyard of Shrine Khawaja Ghulam Farid

Kot mitthan Shareef

08/01/2026

Our city Khanpur.....

Thanks to Shahnama ❤

مسجد الرحمان
07/01/2026

مسجد الرحمان

إنا لله وإنا إليه راجعون۔اجل کوں شالا ارشد آ اساڈی گالھ بھل ونجے 💔😥استاذ الشعراء ،وسیںب کا مانسئیں امان اللہ ارشد صاحب و...
07/01/2026

إنا لله وإنا إليه راجعون۔

اجل کوں شالا ارشد آ اساڈی گالھ بھل ونجے
💔😥

استاذ الشعراء ،وسیںب کا مان
سئیں امان اللہ ارشد صاحب وفات پا گئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔

سرائیکی زبان وادب کے لیے ناقابل تلافی نقصان۔
😔

Address

Khanpur
64100

Telephone

64100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khanpur (katora) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share