Khanpur Dam

Khanpur Dam Khanpur dam is the most famous dam in Pakistan Developed in 1983.
(854)

Khanpur Dam is a dam located on the Haro River near Potowar Plateau and the village of Khanpur, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan, about 25 miles from Islamabad, Pakistan.

17/05/2025

علی سواتی کے وہ الفاظ آج بھی ذہن میں تازہ ہیں جب انہوں نے کہا تھا: "یہ بہت اچھی بات ہے کہ مجھے بہت کم لوگ جانتے ہیں، میرے لیے یہ ایک چیلنج ہے کہ میں اور زیادہ محنت کروں تاکہ مجھے زیادہ سے زیادہ لوگ جانیں۔" آج وہی علی سواتی اپنی بات کو سچ کر دکھایا ہے۔ انہوں نے نہ صرف اپنی محنت اور لگن سے خود کو منوایا بلکہ ہزاروں نوجوانوں کے لیے ایک روشن مثال بھی بن گئے ہیں۔
علی سواتی نے دن رات ایک کر کے خود کو اس مقام تک پہنچایا جہاں آج انہیں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں ہمارے ہیرو کے اعزاز سے نوازا جا رہا ہے۔ یہ کامیابی صرف ان کی ذاتی نہیں بلکہ پورے ہزارہ ڈویژن کے لیے باعثِ فخر ہے۔ ان کی یہ کامیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ اگر نیت صاف ہو، ارادے پختہ ہوں اور محنت جاری رکھی جائے تو کوئی خواب ناممکن نہیں ہوتا۔

Video Credit : Pakistan Super League

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پیر کے روز ہری پور سے تعلق رکھنے والے میٹرکس پاکستان کے بانی اور سی ای او حسن نثار...
14/05/2025

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پیر کے روز ہری پور سے تعلق رکھنے والے میٹرکس پاکستان کے بانی اور سی ای او حسن نثار کو جعلی خبروں کے خلاف مؤثر کردار، وسائل سے محروم سرکاری اداروں کی معاونت، اور گورنر ہاؤس کی ڈیجیٹل موجودگی کو مضبوط بنانے میں اہم خدمات پر ایوارڈ سے نوازا۔

یہ اعزاز گورنر ہاؤس میں منعقدہ ایک پروقار تقریب کے دوران دیا گیا، جہاں گورنر کنڈی نے کہا: "پاکستان کو حسن نثار جیسے نوجوانوں کی ضرورت ہے جو قومی خدمت، ڈیجیٹل خواندگی اور شہری اختراع کے ذریعے ملک کی ترقی میں کردار ادا کر رہے ہیں۔"

مزید تفصیلات کے لیے ملاحظہ کریں:

PESHAWAR: Governor Faisal Karim Kundi on Monday awarded Hassan Nisar, the founder and CEO of Metrix Pakistan, for his contributions in tackling misinformation, supporting under-resourced government...

09/05/2025

9 روز پہلے خانپور ڈیم کشتی حادثہ میں ڈوبنے والے 20,21سالہ جوان سلیمان کی لاش مل گئی_ 😢
دعا ہے اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

06/04/2025
06/04/2025

Khanpur Hazara ❤️

25/03/2025
حکومت پاکستان نے ایک بار پھر حقیقی ہیرو محمد علی سواتی کو نظر انداز کر دیا، جنہوں نے بٹگرام چیئر لفٹ آپریشن میں اپنی جان...
24/03/2025

حکومت پاکستان نے ایک بار پھر حقیقی ہیرو محمد علی سواتی کو نظر انداز کر دیا، جنہوں نے بٹگرام چیئر لفٹ آپریشن میں اپنی جان خطرے میں ڈال کر معصوم بچوں کو بچایا۔ مانسہرہ سے تعلق رکھنے والے اس بہادر شخص نے 900 فٹ کی بلندی پر لٹکی چیئر لفٹ میں پھنسے افراد کو بچانے کے لیے اپنی جان داؤ پر لگا دی۔ اس جرات مندانہ اور انسانی ہمدردی کے ناقابل فراموش مظاہرے کے باوجود، 23 مارچ 2025 کو حکومت کی جانب سے دیے جانے والے سول ایوارڈز میں ان کا نام شامل نہیں کیا گیا۔

کیا قومی ہیروز کو یوں نظر انداز کرنا انصاف ہے؟ کیا محمد علی سواتی جیسے بہادر افراد کو ریاستی سطح پر ان کی خدمات کا اعتراف نہیں ملنا چاہیے؟

15/12/2024
05/12/2024

Good news! Khanpur Dam is now open for the public. Experience the beauty of nature, thrilling water activities, and a perfect escape from the city. Plan your visit today

01/12/2024

“🏆 The iconic ICC Champions Trophy meets the breathtaking beauty of Khanpur Dam! 🌊 A proud moment for Hazara as this stunning location hosts the most-watched ICC Champion Trophy video . 🎥💚

01/12/2024

Mansehra's pride, Shahzaib Khan, shines bright! 🌟 Scoring a stunning 159 runs against India in the Asia U19 Cup in Dubai. 🇵🇰🏏

Address

Khanpur, Hazara
Khanpur
22650

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khanpur Dam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Khanpur Dam:

Share