Mari Allah Bachaya

Mari Allah Bachaya The page is all about the history of the Mian Family, our traditions, events, and historical places.

27/05/2026

26/05/2026




خوشی اور عقیدت کے اس پر پر نور موقع پر،
عید گاہ ماڑی اللّٰہ بچایا میں عید الاضحیٰ کی نماز کا روح پرور اجتماع کل صبح 7:15 بجے منعقد ہوگا۔
آئیے، مل کر اس بابرکت دن کی خوشیاں منائیں اور دعائیں کریں۔ آپ سب کو عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو!

   میاں مظہر رشید صاحب (سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی) کو بطور سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ بہترین کارکردگی پر ڈپٹی کمشنر رحیم یار ...
06/05/2026


میاں مظہر رشید صاحب (سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی) کو بطور سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ بہترین کارکردگی پر ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان جناب ظہیر انور جپہ صاحب کی طرف سے تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا ۔

   #26-04-2026  سابق ایم پی اے میاں محمد اسلم صاحب کی آل پاکستان گُھنیاں اتحاد گرینڈ کنونشن میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے ...
26/04/2026


#26-04-2026
سابق ایم پی اے میاں محمد اسلم صاحب
کی آل پاکستان گُھنیاں اتحاد گرینڈ کنونشن میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت۔

  19-04-2026ماشاءاللہ!  زندگی اِنہی خوبصورت لمحات کا نام ہے ۔
19/04/2026


19-04-2026

ماشاءاللہ!
زندگی اِنہی خوبصورت لمحات کا نام ہے ۔

        نواب سر صادق محمد خان عباسی (پنجم) کی بہو، سابق گورنر پنجاب برگیڈیئر محمد عباس خان کی زوجہ، امیر آف بہاولپور نوا...
12/04/2026





نواب سر صادق محمد خان عباسی (پنجم) کی بہو، سابق گورنر پنجاب برگیڈیئر محمد عباس خان کی زوجہ، امیر آف بہاولپور نواب صلاح الدین عباسی کی والدہ اور پرنس بہاول خان عباسی کی دادی ، محترمہ بیگم شمسہ عباسی کی وفات پر
سابق ایم-پی-اے میاں محمد اسلم نے میاں حاجی محمد ظفر اور میاں عدنان ظفر کے ہمراہ پرنس بہاول خان عباسی سے اظہار تعزیت کیا۔

     سابق ایم پی اے میاں محمد اسلم ، میاں محمد اصغر ، میاں حاجی محمد ظفر ، میاں مظہر اکبر ، میاں محمد اختر ، زوہیب اسلم ...
07/04/2026





سابق ایم پی اے میاں محمد اسلم ، میاں محمد اصغر ، میاں حاجی محمد ظفر ، میاں مظہر اکبر ، میاں محمد اختر ، زوہیب اسلم ایڈووکیٹ کی دیگر معززین کے ہمراہ روہی چولستان میں مولا بخش مہر کی طرف سے دی جانی والی دعوت میں شرکت ۔

20/03/2026

__________ "اعلان براۓ نماز عید الفطر"__________

عیدُالفِطر کی نماز انشااللّٰہ 8:00 بجے عیدگاہ ماڑی اللّٰہ بچایہ میں مفتی حافظ میاں محمود احمد کی زیرِ امامت ادا کی جاۓ گی۔ تمام اہلِ علاقہ سے وقت کی پابندی کی درخواست ہے۔
شکریہ۔

سابق وزیر خزانہ پنجاب مخدوم ہاشم جواں بخت کی فخر میاں برادری  میاں محمد اسلم صاحب (سابق ایم پی اے) سے اظہار تعزیت کے لیے...
03/03/2026

سابق وزیر خزانہ پنجاب مخدوم ہاشم جواں بخت کی فخر میاں برادری میاں محمد اسلم صاحب (سابق ایم پی اے) سے اظہار تعزیت کے لیے میاں اسلم صاحب کے گھر آمد ۔
علاقائی سیاسی شخصیات بھی ہمراہ ۔

ہمارے خاندان کے  قابل فخر فرد میاں عرفان ظفر نے Pakistan International Airlines (پی آئی اے) ملائیشیا میں بطور کنٹری مینی...
18/02/2026

ہمارے خاندان کے قابل فخر فرد میاں عرفان ظفر نے Pakistan International Airlines (پی آئی اے) ملائیشیا میں بطور کنٹری مینیجر اپنی خدمات پیش کیں اور ہر شعبے میں اپنی محنت، لگن اور پیشہ ورانہ مہارت سے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
آج ان کا بطور کنٹری مینیجر ٹینیور مکمل ہونے پر High Commission of Pakistan ملائیشیا کی جانب سے انہیں ان کی شاندار خدمات کے اعتراف میں شیلڈ اور تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا۔
یہ لمحہ ہمارے پورے خاندان کے لیے فخر، اعزاز اور مسرت کا باعث ہے۔ میاں عرفان ظفر کی یہ کامیابی نہ صرف ان کی محنت اور لگن کا صلہ ہے بلکہ ہمارے خاندان کے لیے بھی ایک یادگار مقام ہے۔
اللّٰہ تعالیٰ انہیں مستقبل میں مزید ترقی، عزت اور کامیابیوں سے نوازے اور ان کی خدمات کو ہمیشہ یادگار بنائے۔ آمین۔

میاں عرفان ظفر کو ملائیشیا میں قومی فرائض کی انجام دہی کے دوران محترم Commodore Javed Niazi (ڈیفنس اتاشی، Pakistan High ...
16/02/2026

میاں عرفان ظفر کو ملائیشیا میں قومی فرائض کی انجام دہی کے دوران محترم Commodore Javed Niazi (ڈیفنس اتاشی، Pakistan High Commission, Malaysia) کے ساتھ پیشہ ورانہ سطح پر خدمات سرانجام دینے کا اعزاز حاصل ہوا۔
یہ ہمارے خاندان کے لیے نہایت باعثِ افتخار ہے کہ ہمارا فرد قومی وقار، ذمہ داری اور خدمت کے ایسے اعلیٰ منصب سے وابستہ رہا۔
ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں مزید کامیابیوں سے نوازے اور وطنِ عزیز کی خدمت کا یہ سلسلہ جاری و ساری رکھے۔

Address

14 Km From
Khanpur
64100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mari Allah Bachaya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share