30/03/2024
30 مارچ 2024ء کو ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو اغوا ہوئے پورے 21 سال گزر چکے ہیں لیکن افسوس کے ساتھ ان کی آزمائشوں کا سلسہ ابھی بھی ختم نہیں ہوا اور پاکستانی حکومت آج بھی ان کے ساتھ ہونے والے ظلم پر خاموش ہے ۔