PTI Tabdeeli Razakar Khanewal

PTI Tabdeeli Razakar Khanewal This program aims to create political history by recruiting and training a workforce of 1.5 million

To formulate a list of members of PTI in your area
To update the data of potential PTI voters in your area
To represent the party’s ideology and manifesto in your area
If you’re a male Razakar, to ensure that there are female Razakars in your team who can propagate PTI’s message to women

14/08/2020

ضلعی قیادت کی نااہلی پر تحریک انصاف کی نوجوان قیادت ایک بار پھر متحرک۔۔۔ گورنر پنجاب چوہدری سرور کی آمد پر اہم اعلان متوقع

08/11/2016

رھنما تحریک انصاف رانا مسعود مجید نے ضلع خانیوال میں رھائی پانے والے کارکنان سے اںصاف ھاوس میں ملاقات کی ، اس موقع پر انصاف لائرز ونگ پنجاب سے اقبال جعفری ، وزیر اقبال نیازی ، سٹی جنرل سیکریٹری چوھدری سعید ، انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے کارکنان بشمول راو عمر ٹھاکر ، معظم چوھدری اور سابق جنرل سیکریٹری آئی ایس ایف ضلع خانیوال احسان الہی ظہیر، انصاف ٹائیگر فورس کے کارکنان اور صدر شیخ وقاص بھی موجود تھے۔ اس موقع پر رانا مسعود مجید نے کہا کہ تحریک انصاف کے کارکنان کی قربانیاں ، ایک نئے پاکستان کی صورت میں رنگ لائیں گی۔رانا مسعود مجید نے مزید کہا کہ میرے لیے اعزاز کی بات ھے کہ میں تحریک انصاف کے نظریاتی ورکرز کے ساتھ مل رھا ھوں اور انکے ساتھ اس کرپشن سے آزادی کی تحریک کا حصہ ھوں

27/09/2016
خانیوال میں چوھدری سرور صاحب کی بروز ھفتہ شام 7 بجے آمد - انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن خانیوال ، لیبر ونگ ، اور اںصاف ٹائیگر فو...
09/09/2016

خانیوال میں چوھدری سرور صاحب کی بروز ھفتہ شام 7 بجے آمد - انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن خانیوال ، لیبر ونگ ، اور اںصاف ٹائیگر فورس نے ملکر شاندار استقبال کرنے کا اعلان کردیا۔

02/09/2016

*تلاش گمشدہ ہارڈڈسک*
*خانیوال :۔* یکم ستمبر 2016 بروز جمعہ ریلوے اسٹیشن چوک سے ویگن کے اڈے کے درمیان چنگ چی رکشہ پرجاتےہوئے ۔ میرےکمپیوٹر کی ہارڈ ڈسک گرگئی ھے۔ جس شخص کو ملی ھو برائے مہربانی اس اڈریس پے اطلاع دے۔ اطلاع دینے والے کو 5000 نقدانعام دیا جائے گا۔
*محمد عاطف مجید*
فون نمبر 03004427075
بنگلہ نمبر T80 نزد ریلوے اسٹیشن خانیوال

ﻋﺎﺋﯿﺸﮧ ﻧﺬﯾﺮ ﮐﻮ ﮨﻢ ﺯﺑﺮﺩﺳﺖ ﻣﻘﺎﺑﻠﮯ ﭘﺮ ﺧﺮﺍﺝﺗﺤﺴﯿﻦ ﭘﯿﺶ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
02/09/2016

ﻋﺎﺋﯿﺸﮧ ﻧﺬﯾﺮ ﮐﻮ ﮨﻢ ﺯﺑﺮﺩﺳﺖ ﻣﻘﺎﺑﻠﮯ ﭘﺮ ﺧﺮﺍﺝ
ﺗﺤﺴﯿﻦ ﭘﯿﺶ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ

30/08/2016

کھایا پیا کچھ نھیں ، اشتہار چلائے سولہ آنے

29/08/2016

راولپنڈی میں DPO کو حنیف عباسی کا ایک غیر قانونی حکم ماننے سے انکار کرنےپر تبدیل کر دیا گیا۔۔۔حنیف عباسی کون ہے۔۔۔نہ MNA اور نہ ہی MPA صرف ایک Medical Rep، جس نے سیاست کے بل بوتے پر نشہ آور ادویات اسمگل کر کے اربوں روپیہ کمایا۔۔۔اس پر آج بھی کئی کیس چل رہے ہیں۔۔۔ایسے اسمگلر ، بدمعاش پانامہ لیگ کی 90 فیصد قوت ہیں۔۔۔۔اور پورا پنجاب ایسی ہی لاٹھی سے چلایا جا رہا ہے۔۔۔نتیجہ انصاف نہ ملنے پر ماں بچوں سمیت نہر میں کود جاتی ہے۔۔۔جوان لڑکیاں پیٹرول چھڑک کر آگ لگا لیتی ہیں۔۔۔لیکن یہ نظام انصاف کے متوازی نئے اسمگلروں کی پرورش شروع کردیتا ہے۔۔کیونکہ کمزور معاشروں میں ووٹ انصاف کو نہیں طاقت کو ملتے ہیں

22/08/2016

الطاف حسین کا اصل چہرہ جو پہلے بھی ہر پاکستانی نے دیکھا ہوا ہے اور آج جو کسر باقی تھی وہ خود موصوف نے کھل کر بیان کر دی "پاکستان دنیا کے لئے ایک ناسُور ہے ، پاکستان دنیا کیلئے عذاب ہے ، اسے ختم کرنا نیک کام ہے"- الطاف حسین کی پاکستان کے خلاف زہریلی تقریر، پاکستان کو ناسُور قرار دیدیا اور پاکستان مردہ باد کے نعرے لگا دئیے-
پاکستانیو اس تقریر کے بعد اگر پاکستانی حکمرانوں میں رتی بھر غیرت ہے تو ایم کیو ایم پر ۲۴ گھنٹوں میں پابندی لگنی چاہیے-

14/08/2016

جشن آزادی کے موقع پر لیبر ونگ ، یوتھ ونگ ، عمران ٹائیگر فورس اور انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اھتمام ایک مرکزی ریلی نکالی گئی جس میں عوام نے بھرپور جوش و خروش کے ساتھ شرکت کی۔ شرکا نے خطاب کرتے ھوئے حکومت وقت سے مطالبہ کیا کہ ملک سے کرپشن کا خاتمہ کیا جائے اور پاکستان کے دشمنوں کے ساتھ آھنی ھاتھوں سے نبٹا جائے۔

Address

Khanewal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Tabdeeli Razakar Khanewal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share