صِراطِ مُستقیم

صِراطِ مُستقیم 🤝 مدد، رہنمائی اور مثبت سوچ کے لیے ہمارے ساتھ جُڑیں۔

گلوبل صمود فلوٹیلا کو انسانی فریضہ سمجھ کر سوشل 🇵🇸 میڈیا پر بھرپور سپورٹ کیجۓ کیونکہ غزہ کے بچوں کا خون بہہ رہا ہے. فلسط...
14/09/2025

گلوبل صمود فلوٹیلا کو انسانی فریضہ سمجھ کر سوشل 🇵🇸 میڈیا پر بھرپور سپورٹ کیجۓ کیونکہ غزہ کے بچوں کا خون بہہ رہا ہے. فلسطین کی ماؤں کی آہیں فلک کو چیر رہی ہیں ۔ بچے یتیم اور بے گھر ہو رہے ہیں ۔ ایسے صورت حال میں اگر ہم عملی یا مالی طورپر کچھ کر نہیں سکتے کم از کم اپنے ہاتھ میں پکڑے موبائل کے ذریعے اور دعاؤں کے ذریعے سپورٹ تو کرسکتے ہیں۔

12/09/2025

When 1999s turned to 2000s 🥰

09/09/2025

05/09/2025
02/09/2025

"Join us in supporting Pakistan during times of flood crisis 🌊🇵🇰. This page shares real-time updates, safety information, donation links, and inspiring stories of rescue and recovery. Together, we can spread awareness, offer help, and stand strong with our brothers and sisters affected by floods. Let’s make a difference — one share, one donation, one prayer at a time. ❤️🤲"


Together we stand
02/09/2025

Together we stand

کہنے کو ایک ساتھ ہی ڈُوبا  ہے  قافلہکچھ عکس زیرِ آب مگر تہہ بہ تہہ گئےمحسنؔ غریب لوگ بھی تنکوں کے ڈھیر ہیںملبے  میں  دب ...
31/08/2025

کہنے کو ایک ساتھ ہی ڈُوبا ہے قافلہ
کچھ عکس زیرِ آب مگر تہہ بہ تہہ گئے

محسنؔ غریب لوگ بھی تنکوں کے ڈھیر ہیں
ملبے میں دب گئے، کبھی پانی میں بہہ گئے


#مظفرگڑھ


31/08/2025

پھر کیوں نہ ملیں خاک میں سب خواب ہمارے
دریا ہیں کسی اور کے سیلاب ہمارے

واجد امیر

اسسٹنٹ کمشنر پتوکی فرقان محمد خان دماغ کی شریان پھٹنے سے وفات پا گئے اسسٹنٹ کمشنر پتوکی 4 دن سے سیلاب زدہ علاقوں میں موج...
31/08/2025

اسسٹنٹ کمشنر پتوکی فرقان محمد خان دماغ کی شریان پھٹنے سے وفات پا گئے
اسسٹنٹ کمشنر پتوکی 4 دن سے سیلاب زدہ علاقوں میں موجود تھے رات بھر سوئے بھی نہیں تھے اسسٹنٹ کمشنر دماغ کی شریان پھٹنے سے واش روم میں گر گئے اور دم توڑ گئے،،،😭

31/08/2025

Address

Civil Line Khanewal
Khanewal

Telephone

03436003004

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when صِراطِ مُستقیم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category