Insaf Youth Wing Khanewal

Insaf Youth Wing Khanewal Official page
PTI Youth Wing District Khanewal

25 اپریل 1996 عمران خان کے عزم، وژن اور جدوجہد سے پاکستان تحریک انصاف کا قیام عمل میں آیا ۔ایک ایسی تحریک جو انصاف اور خ...
25/04/2026

25 اپریل 1996 عمران خان کے عزم، وژن اور جدوجہد سے پاکستان تحریک انصاف کا قیام عمل میں آیا ۔ایک ایسی تحریک جو انصاف اور خودداری کی علامت بنی۔ عمران خان کی ثابت قدمی آج ہر پاکستانی کے لیے حوصلہ، ہمت اور جدوجہد کی طاقت ہے۔

19/04/2026

عمران خان کی پکار! مردان کی للکار
مردان دل سے آپ کا شکریہ

08/04/2026

آپ دفعہ 144 لگائیں، ہم 804 نافذ کر دیں گے۔

07/03/2026

تم کو ایک شخص یاد آئے گا۔۔۔!!!

07/03/2026

یوکرین اور روس کی جنگ ہو، کورونا وائرس ہو یا عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ ہو ۔ عمران خان نے اپنے دورِ حکومت میں عوام کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرنے کی کوشش کی۔ خصوصاً کورونا وائرس کے مشکل دور میں عوام کی مشکلات کو کم کرنے کے لیے تین ماہ تک بجلی کے بل معاف کیے گئے، تاکہ لوگوں کو مالی دباؤ سے کچھ حد تک نجات مل سکے۔

جناب حمزہ خالد (آرگنائزر پی ٹی آئی الیکشن اینڈ مینجمنٹ سیل جنوبی پنجاب) نے ضلع خانیوال کے لیے نوراللہ خان کو آرگنائزر ال...
23/02/2026

جناب حمزہ خالد (آرگنائزر پی ٹی آئی الیکشن اینڈ مینجمنٹ سیل جنوبی پنجاب) نے ضلع خانیوال کے لیے نوراللہ خان کو آرگنائزر الیکشن اینڈ مینجمنٹ سیل مقرر کر دیا ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
میں یوتھ ونگ کی جانب سے نوراللہ خان کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ آج مجھے بے حد خوشی ہے کہ ضلع خانیوال میں نوجوان قیادت کو آگے لانے کے لیے جو محنت کی، اس کا پھل ملنا شروع ہو چکا ہے۔
ان شاءاللہ اب ضلع خانیوال میں نوجوان پی ٹی آئ کی قیادت کرینگے اور ترقی و خدمت کا نیا باب رقم کرے گی.
منجانب:
ملک حمزہ دلاور خان میتلا
سابق ضلعی صدر پی ٹی آئی یوتھ ونگ ضلع خانیوال
Congratulations Brother Noor Ullah

13/02/2026

اللّٰہ پاک ہمارے لیڈر کی حفاظت فرمائے ۔ آمین

11/02/2026

ضمیر خان صدر انصاف یوتھ ونگ PP-212 خانیوال کو 8 فروری کے احتجاج کی وجہ سے موسیٰ خیل بلوچستان میں پولیس نے گرفتار کرلیا تھا جو کہ وہاں اپنے عزیز واقارب کے پاس موجود تھے وہاں بھی انہوں نے پی ٹی آئی کا جھنڈا لہرائے رکھا،
کل 9 فروری کو موسیٰ خیل جیل سے رہائی ملی۔
انصاف یوتھ ونگ ضلع خانیوال انکی جرات اور ثابت قدمی کو سلام پیش کرتے ہیں۔

11/01/2026

جہاں پر کھڑے ہونگے وہیں پر جلسہ ہوگا۔ انشاءاللّٰہ

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی

11/01/2026

باغ جناح کراچی کے تازہ ترین مناظر، ہزاروں کی تعداد میں عوام موجود، جوش وجذبہ عروج پر۔

19/12/2025

وزیراعظم پاکستان جناب عمران احمد خان نیازی ❤️🇵🇰

07/12/2025

عمران احمد خان نیازی 🔥

Address

Khanewal
58150

Telephone

+923084885082

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Youth Wing Khanewal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share