Khanewal Saqafti Program

Khanewal Saqafti Program saqafit of kacha khuh khanewal

بات   اگر    سہاروں    تک   ائے   گی  تو ہم   مرنا   پسند    کریں   گے
30/09/2024

بات اگر سہاروں تک ائے گی

تو ہم مرنا پسند کریں گے

24/09/2024

ویل ڈن ڈی پی او خانیوال بے گناہ خون ضائع نہیں جائے گا انشاءاللّه

23/09/2024

ظالم کے جسم میں اتنے چھید کرو
کہ منصف بھی کرسی سے اچھل پڑے
انشاءﷲ

کالے رنگ دی گڈی مروا گئی تجھ کو 😥انا للہ وانا الیہ راجعون  الله پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرماۓ آمیں ثم آمین😢
20/09/2024

کالے رنگ دی گڈی مروا گئی تجھ کو 😥

انا للہ وانا الیہ راجعون الله پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرماۓ آمیں ثم آمین😢

20/09/2024

کالے رنگ دیی گڈی مروا گئی تجھ کو 😥

08/05/2024

وقت جب فیصلہ کرے گا تو
پھر گواہوں کی ضرورت نہیں پڑے گی
Clean kacha khuh

Allah madadgar ho 🙏😭
19/03/2024

Allah madadgar ho 🙏😭

ایک وقت تھا جب گاؤں کے سب لوگ بس میں بیٹھ کر بازار جایا کرتے تھے، سڑک پر چلتی بس جب اپنا مخصوص ہارن بجاتی تو گھروں میں پ...
17/03/2024

ایک وقت تھا جب گاؤں کے سب لوگ بس میں بیٹھ کر بازار جایا کرتے تھے، سڑک پر چلتی بس جب اپنا مخصوص ہارن بجاتی تو گھروں میں پتہ چلتا کہ پہلا ٹائم گزر رہا ہے، کسی کو اپنے ہاں مہمان آنے کی اطلاع ہوتی اور کسی کو اپنے گھر بیٹھے مہمان کو روانہ کرنے کی فکر ہوتی
اور پھر وقت بدل گیا روڈ بدل گئے، لوگ بدل گئے، محبتیں بدل گئیں، بسیں بدل گئیں، سائیکلیں ٹھکانے لگ گئی، درخت کٹ گئے، چِڑیاں اُڑ گئیں، چہچہاہٹ تھم گئی، پیدل والے رستوں پر گھاس اُگ گئی۔
‏اور پھر گاؤں کے لوگ آپس میں بیگانے ہو گئے، ایک دوسرے کی پرواہ ختم ہو گئی، اور یوں ایک حسِین زمانے کا اختتام ہو گیا...

Address

Sabir Chock
Khanewal

Telephone

+923030875530

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khanewal Saqafti Program posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share