03/09/2026
جو آفیسر آپ لگائیں گے اس کا صرف حکومت کو پتا ہو گا: شاہزیب
نہیں اس کا صرف چیف جسٹس کو پتا ہو گا حکومت کو نہیں ہو گا: عظمیٰ بخاری
لیکن حکومت ہی تو لگاۓ گی اس آفیسر کو کیسے پتا نہیں ہو گا: شاہزیب
حکومت اس آفیسر کو نامینیٹ کر کے چیف جسٹس کو بتا دے گی لیکن پتا صرف چیف جسٹس کو ہو گا: عظمی😂
یہ کیسے ممکن ہے کہ حکومت نامینیٹ بھی کر رہی ہے اور اسے پتا بھی نہیں ہے: شاہزیب
کیونکہ وہ کانفیڈنشل ہو گا اور چیف جسٹس کے علاوہ کسی کو پتا نہیں ہو گا: عظمیٰ بخاری
لیکن اگر حکومت نامینیٹ کر رہی ہے تو کیسے پتا نہیں ہو گا: شاہزیب
کیونکہ حکومت نامینیٹ کر کے چیف جسٹس سے مشورہ کرے گی اور صرف چیف جسٹس کو پتا ہو گا: عظمی😂😂