Janweri community khairpur mirs

Janweri community khairpur mirs Business and social work

20/03/2026

یوں ہی مسکراتے رہو، شکر میں ڈوبی ہو ہر ادا
ہر خوشی لکھ دے ربِ کریم تمہارے لیے, اللہ تمہیں اپنی حفظ و امان میں رکھے ہر دم
اور ہر پل سکون و برکت ہو تمہارے لیے 🌆❣️
Arz Janweri Yousif Abbas

20/03/2026

Now it’s easier than ever to book your dream plot!
Explore the complete map 🗾 of Gambat Modern City 🌆 and choose the perfect location for your future.
Book today and secure your investment with confidence!
#میگالانچ #خیرپور #پہلےآئیںپہلےپائیں #عیدآفر

17/01/2026
عوامی آگاہی کے لیے اہم عدالتی فیصلہ اہم وضاحت برائے عوام الناسکچھ عناصر کی جانب سے الحسن بلڈرز اینڈ ڈیولپرز، خیرپور کے ن...
07/01/2026

عوامی آگاہی کے لیے اہم عدالتی فیصلہ اہم وضاحت برائے عوام الناس
کچھ عناصر کی جانب سے الحسن بلڈرز اینڈ ڈیولپرز، خیرپور کے نئے رہائشی منصوبے گمبٹ ماڈرن سٹی کے خلاف منفی پروپیگنڈا کیا جا رہا تھا، حالانکہ گزشتہ خط میں کسی بھی قسم کا کوئی تنازعہ یا قانونی پابندی ذکر ہی نہیں کی گئی تھی۔
اب حالیہ جاری کردہ خط میں واضح طور پر تصدیق کر دی گئی ہے کہ:
اس منصوبے پر کسی قسم کا کوئی تنازعہ موجود نہیں
اور نہ ہی اس پر کوئی قانونی اسٹے / پابندی عائد ہے
لہٰذا عوام الناس سے گزارش ہے کہ وہ افواہوں اور بے بنیاد پروپیگنڈے پر یقین نہ کریں اور صرف مستند و سرکاری معلومات پر اعتماد کریں۔

کمشنر سکھر ڈویژن، سکھر نے سندھ لینڈ ریونیو ایکٹ 1967 کی دفعہ 164 کے تحت شروع کی گئی سوموٹو کارروائی میں ایک اہم فیصلہ جاری کیا ہے۔
اس فیصلے کے مطابق دیہہ گمبٹ، تعلقہ گمبٹ میں واقع مختلف سروے نمبرز 2142 تا 2147، 25، 2052، 2053، 2054، 2055 اور 2056 سے متعلق معاملہ پہلے ہی مجاز فورم میں سول ریویژن نمبر 02 آف 2025 کے تحت زیرِ سماعت ہے، جس کا عنوان
سید حسن علی شاہ بنام عرزض محمد و دیگر" ہے۔
عدالتی فیصلے کے بعد یہ امر واضح ہو چکا ہے کہ مذکورہ زمین/سروے نمبرز کے حوالے سے اب کوئی تنازعہ، ابہام یا قانونی رکاوٹ باقی نہیں رہی۔
عدالت نے قرار دیا کہ ایک ہی معاملے پر بیک وقت متوازی کارروائیاں نہ صرف غیر ضروری ہیں بلکہ قانونی طور پر بھی درست نہیں، کیونکہ اس سے دائرہ اختیار میں ٹکراؤ اور عدالتی پیچیدگیاں پیدا ہوتی ہیں۔
اسی بنا پر انصاف کے تقاضوں کو مدِنظر رکھتے ہوئے 24-12-2025 کو دیا گیا اسٹے آرڈر فوری طور پر ختم (Vacate) کر دیا گیا ہے۔
یہ فیصلہ عدالتی نظم و ضبط، قانونی شفافیت اور عوامی مفاد کے تحفظ کے لیے کیا گیا ہے۔
عوام سے گزارش ہے کہ زمین و جائیداد کے معاملات میں قانونی راستہ اختیار کریں اور افواہوں سے اجتناب کریں۔




#گمبٹ

02/01/2026

عید مبارک ولادتِ امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام ابن ابو طالب علیہ السلام سب مؤمنین کو مبارک ہو

Warmest birthday wishes to Respected Boss Arz Muhammad Janveri SB,CEO Al Hassan Builders and Developers, Khairpur.May Al...
31/12/2025

Warmest birthday wishes to Respected Boss Arz Muhammad Janveri SB,
CEO Al Hassan Builders and Developers, Khairpur.
May Allah Almighty grant you a long life filled with health, wisdom, and continued success.
On this blessed occasion of your birthday and the New Year, we pray that the coming year brings new achievements, prosperity, and countless blessings under your visionary leadership.
Happy New Year & Happy Birthday!

29/12/2025

🌆 *Abbas Builders Khairpur*
پیش کر رہے ہیں رحمان سٹی فیز 1 اور فيز 2 کی کامیابی کے بعد رحمان سٹی فیز 3 خیرپور میں نیا شاندار ریزیڈنشل پروجیکٹ
📍 لوکیشن:
مین بس ٹرمینل کامپریس کالیج کے بلکل ساتھ فیض آباد مین روڈ۔
✔ آسان اقساط
✔ تمام مناسب قیمتیں
25% ایڈوانس۔
18 مہینے کی آسان قستوں پر
✔ پہلے آئیں، پہلے پائیں کی بنیاد پر پلاٹس کی فراہمی
📞 آج ہی اپنے خوابوں کا پلاٹ بُک کروائی
رابطے کے لئے۔
03008109023
03123313876
゚viralシfypシ゚viralシ

28/12/2025

عرض محمد جانوری وہ شخص ہیں جو خیرپور کی ترقی کی مضبوط بنیاد ہیں ۔ ان کا جذبہ خدمت اور کردار مثالی ہے۔ ه جو لوگ اُن جیسے شریف اور محنتی انسان کو بلیک میل کرنے کی کوشش کرتے ہیں، وہ خود اپنی عزت اور کردار کھو دیتے ہیں۔ . عرض محمد جانوری - جنہوں نے عوام کے لیے رہائشی سہولتوں کا نیا دروازہ کھولا۔
وہ ایک Lion Heart شخصیت ہیں بے خوف باہمت اور اپنے کام کے سچے لیڈر۔ . خیرپور میں جدید رہائشی پروجیکٹس کا تصور دینے والی پہلی شخصیت جنہوں نے خوابوں کو زمین کی حقیقت بنایا۔ 200 18 24 2 ... . عوام دوست نوجوانوں کے لیے رول ماڈل اور ترقی کے سفر کا روشن نشان
عرض محمد جانوری نے خیرپور کے لوگوں کو محفوظ معیاری اور قابل اعتماد رہائشی منصوبوں کا تحفہ دیا۔ . خدمت دیانت اور وژن یہ وہ تین خوبیاں ہیں جو انہیں دوسروں سے منفرد بناتی ہیں۔ . وہ اپنے شہر کے لیے وہ کام کر گئے، جو بڑے ادارے بھی نہ کر سکے۔
خیرپور کی نئی ترقی، نئے رہائشی ماحول اور نئے معیار کا نام - عرض محمد جانوری . وہ صرف بلڈر نہیں، بلکہ ترقی کا سفر آگے بڑھانے والا مضبوط قائد ہیں۔
Arz Janweri

Address

Khairpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Janweri community khairpur mirs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category