JUI City Khairpur جمعیت علماء اسلام سٹی خیرپور

JUI City Khairpur جمعیت علماء اسلام سٹی خیرپور یہ جمعیت علماء اسلام سٹی خیرپور کا آفیشل پیج ہے

جمعیت علماء اسلام سٹی خیرپور کی مجلس عاملہ اور امراء نظماء کا مشترکہ اجلاس بروز جمعہ03/04/2026 کو  خیرپور میں منعقد ہوا....
04/04/2026

جمعیت علماء اسلام سٹی خیرپور کی مجلس عاملہ اور امراء نظماء کا مشترکہ اجلاس بروز جمعہ
03/04/2026 کو خیرپور میں منعقد ہوا.

اجلاس کی صدارت صوبہ سندہ کے جوائنٹ سیکرٹری استادالعلماء حضرت مولانا محمد رمضان پھلپوٹو صاحب نے فرمائی.
*ایجنڈا*

👈 اجلاس میں امیر محترم مولانا اویس احمد پھلپوٹو صاحب نے حاضرین مجلس کو ایجنڈا پر بریفنگ دی امن عالم کانفرنس کی تیاریوں کے حوالے سے ضلعی جماعت کے دورہ کے لیے جگھ کی مشاورت ہوئی جسکا تعین 12 اپریل جامع مسجد صدیق اکبر میں تمام عمومی کی شرکت کا پابند کیا گیا

👈۔امیر محترم نے سندہ کے اندر کے ماحول اور کمر توڑ مھنگائی کے حالات پر تمام ساتھیوں کو بخوبی آگاہ کیا اور انہیں ہر محاذ پر اپنی محنتیں جاری رکھنے کا حکم دیا
👈 امن عالم کانفرنس کی تیاریوں کے حوالے سے صوبائی قیادت کے پروگرام پر بھی مشاورت ہوئی
👈۔ شرکاء اجلاس کے لیے بھائی عبدالواحد ملک صاحب کی طرف سے پر تکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس پر مھمان خاص اور امیر محترم نے انکا بیحد شکریہ ادا کیا

جاری کردہ پریس ترجمان جی یو آء سٹی خیرپور

08/01/2026

جمعیت علماء اسلام سٹی خیرپور کی مجلس عمومی کے دستوری اجلاس کی جھلکیاں اجلاس کی صدارت سٹی کے امیر مولانا اویس احمد پہلپوٹو صاحب نے فرمائی
جسمیں سٹی کے امن و امان کے حوالے سے ایس ایس پی خیرپور سے ملاقات و دیگر اھم امور پر مشاورت کی گئی
جاری کردہ پریس ترجمان سٹی خیرپور

جمعیت علماء اسلام سٹی خیرپور کے امیر محترم مولانا اویس احمد پہلپوٹو صاحب کی طرف یونٹس کے امراء و نظماء کے اعزاز میں بھتر...
09/12/2025

جمعیت علماء اسلام سٹی خیرپور کے امیر محترم مولانا اویس احمد پہلپوٹو صاحب کی طرف یونٹس کے امراء و نظماء کے اعزاز میں بھترین دعوت کا اہتمام کیا گیا جس کو مچ کچھری کے عنوان سے ترتیب دیا گیا اور اس محفل کو چار چاند لگائے وادی مھران کی شان حسان دیوبند الحاج امداداللہ پہلپوٹو صاحب کی سریلی آواز نے

09/12/2025
09/12/2025

جمعیت علماء اسلام سٹی خیرپور کے امراء نظماء کا اجلاس مچ کچھری محفل مولود

یونٹ بھرگڑی کے جنرل سیکریٹری کے ساتھ علماء کرام ساتھ ملاقاتیں کی اور دعوت نامے تقسیم کیے.
20/11/2025

یونٹ بھرگڑی کے جنرل سیکریٹری کے ساتھ علماء کرام ساتھ ملاقاتیں کی اور دعوت نامے تقسیم کیے.

اعلانِ عامبموقع 22 نومبر، بروز ہفتہ، بوقت 02:30 جامعمسجدِ صدیقِ اکبر میں خیرپور سٹی اور گرد و نواح کے علمائے کرام کا ایک...
20/11/2025

اعلانِ عام

بموقع 22 نومبر، بروز ہفتہ، بوقت 02:30
جامع
مسجدِ صدیقِ اکبر میں خیرپور سٹی اور گرد و نواح کے علمائے کرام کا ایک خصوصی پروگرام منعقد ہوگا۔

اس پروگرام کے مہمانِ خصوصی
حضرت مولانا سائیں عبدالمجیب قریشی صاحب ہوں گے۔

تمام عاشقانِ علم و اہلِ علم سے شرکت کی پرخلوص درخواست ہے۔

یہ ذمہ داری جماعت نے سونپی تھی کہ علماء کرام کے مخصوص پروگرام میں یونٹ میرالی بازار کے  اہل علم حضرات کو شرکت کی دعوت پی...
20/11/2025

یہ ذمہ داری جماعت نے سونپی تھی کہ علماء کرام کے مخصوص پروگرام میں یونٹ میرالی بازار کے اہل علم حضرات کو شرکت کی دعوت پیش کروں ۔ میں نے اسے امانت سمجھ کر پوری سنجیدگی اور ادب کے ساتھ نبھایا۔

03/07/2025

ڈکیتی دوران مزاحمت کرنے پر شھید ہونے والے پاک فوج کے جوان حماداللہ سومرو کی نماز جنازہ امیر جمعیت علماء اسلام سٹی خیرپور نے پڑھائی جس میں ایس ایس پی خیرپور اور فوج کے آفیسر اور عوام کے جم غفیر شرکت کی ۔

26/06/2025

احتجاجی مظاہرہ سے امیر جمعیت علماء اسلام سٹی خیرپور مرد مجاھد مولانا اویس احمد پہلپوٹو صاحب کا خطاب

Address

Khairpur

Telephone

+923132377355

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI City Khairpur جمعیت علماء اسلام سٹی خیرپور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to JUI City Khairpur جمعیت علماء اسلام سٹی خیرپور:

Share