01/12/2021
صوبائی صدر پیپلز اسٹوڈنٹ فیڈریشن سندھ منصور شاہانی کا سندھ یونورسٹی جامشورو کے طالب علم ہالار جمالی پر ایف آئی آر کرنے پر سخت غصے اور رنج کا اظہار
صوبائی صدر پیپلز اسٹوڈنٹ فیڈریشن سندھ منصور شاہانی کا سندھ یونورسٹی جامشورو کے طالب علم سپاف سندھ یونورسٹی جامشورو رہنما ہالار جمالی پر ایس ایس پی جامشورو اور یونورسٹی انتظامیہ کی جانب سے ملکی بغاوت کا مقدمہ درج کرنے پر سخت غصے اور رنج کا اظہار
ہالار جمالی پیپلز اسٹوڈنٹ فیڈریشن کا کارکن ہے، جس نے ہمیشہ ملکی سالمیت کے بات کی اور ملکی مفادات کے لیئے کام کی: منصور شاہانی
ایس ایس پی جامشورو اور یونورسٹی انتظامیہ نے معصوم طلباء پر بغاوت کے مقدمہ درج کرکے گری ہوئی حرکت کی ہیں: منصور شاہانی
پیپلز اسٹوڈنٹ فیڈریشن کے کارکنان وفاق کی سیاست کرتے ہے اور ملک کی بہتر مستقبل کے لیئے کوشان ہوتے ہیں: منصور شاہانی
اگر وفاق کی سیاست کرنا اور طلباء کی حقوق کے لیئے جدوجہد کرنا ملکی بغاوت ہے تو مجھ سمیت پیپلز اسٹوڈنٹ فیڈریشن کے تمام کارکنان پر مقدمہ درج کروادے: منصور شاہانی
انتظامیہ کے ان ہتھکنڈوں سے طلباء ڈرنے والے نہیں، ہالار جمالی اکیلا نہیں پاکستان کا شعور اس کے ساتھ ہے: منصور شاہانی
پیپلز اسٹوڈنٹ فیڈریشن سندھ معصوم طلباء پر بغاوت کے مقدمہ درج کروانے والوں کے خلاف جلد اپنا ردعمل دیگی: منصور شاہانی