Darshan Lal Lalwani PPP Khairpur.

Darshan Lal Lalwani PPP Khairpur. Social and Political Activist PPP Khairpur.

Ex President District Khairpur Minority Wing Pakistan Muslim League (N)
Member Central Committee Pakistan Muslim League (N) Pakistan.

TODAy New 2026
15/07/2026

TODAy New 2026

11/05/2026

کل حکومتِ کی جانب سے پیپلز بس سروس کے نئے روٹس کا باقاعدہ آغاز کیا جا رہا ہے، جو سے اور سے تک عوام کو محفوظ، معیاری، سستی اور بااعتماد سفری سہولیات فراہم کریں گے۔ یہ اقدام ضلع خیرپور کے عوام کے لیے ایک تاریخی تحفہ اور ترقی کی نئی راہ ہے۔

یہ منصوبہ اس عزم کا مظہر ہے کہ حکومتِ سندھ عوام کو جدید، آرام دہ اور باوقار سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے دن رات کوشاں ہے، تاکہ سندھ کے ہر شہر اور ہر بستی کو ترقی اور خوشحالی کے سفر سے جوڑا جا سکے۔

پیپلز بس سروس صرف ایک ٹرانسپورٹ منصوبہ نہیں بلکہ عوام کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا کرنے، نوجوانوں، بزرگوں، طلبہ اور خواتین کو بہتر سفری سہولتیں دینے، اور سندھ کو مزید مضبوط اور مربوط بنانے کا ایک انقلابی قدم ہے۔

ہم خیرپوری عوام دل کی گہرائیوں سے اپنے محبوب چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی جناب بلاول بھٹو زرداری صاحب کے بے حد مشکور ہیں، جن کی قیادت میں عوامی خدمت کا یہ سفر جاری ہے۔

ہم حکومتِ سندھ کے سینئر وزیر برائے ٹرانسپورٹ جناب شرجیل انعام میمن صاحب کا بھی تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں، جنہوں نے سندھ بھر میں جدید ٹرانسپورٹ نظام کے فروغ کے لیے قابلِ قدر خدمات انجام دیں۔

خصوصی خراجِ تحسین ضلع خیرپور کی عظیم سیاسی شخصیات، سابق وزیرِ اعلیٰ سندھ جناب سید قائم علی شاہ جیلانی صاحب، اور ہماری خیرپور بہادری و عوامی خدمت کی علامت محترمہ ڈاکٹر سیدہ نفیسہ شاہ جیلانی صاحبہ کو، جن کی مسلسل کاوشوں سے آج خیرپور کے عوام پیپلز بس سروس جیسی شاندار سہولت سے مستفید ہو رہے ہیں۔

یہ صرف بس سروس نہیں، بلکہ عوامی خدمت، ترقی، اور روشن مستقبل کی جانب ایک مضبوط قدم ہے۔
Bilawal Bhutto Zardari
Sharjeel Memon
Dr.Nafisa Shah
Sindh Government
Pakistan Peoples Party - PPP
Pakistan Peoples Party Digital
Pakistan Peoples Party Sindh
Khairpur Media News

Eish You All the Eid ul Fittar❤️🙏❤️Asif Ali Zardari Bilawal Bhutto Zardari Aseefa Bhutto Zardari Bakhtawar Bhutto-Zardar...
21/03/2026

Eish You All the Eid ul Fittar❤️🙏❤️
Asif Ali Zardari
Bilawal Bhutto Zardari
Aseefa Bhutto Zardari
Bakhtawar Bhutto-Zardari
Faryal Talpur
Dr.Nafisa Shah
Pakistan Peoples Party - PPP
Pakistan Peoples Party Digital

وزیراعلیٰ سندھ نے دریائے سندھ پر نئے سکھر-روہڑی پل کی منظوری دے دینیا پل سکھر اور روہڑی سمیت ملحقہ علاقوں کو آپس میں منس...
18/03/2026

وزیراعلیٰ سندھ نے دریائے سندھ پر نئے سکھر-روہڑی پل کی منظوری دے دی

نیا پل سکھر اور روہڑی سمیت ملحقہ علاقوں کو آپس میں منسلک کرے گا،سیدمراد علی شاہ

دریائے سندھ پر نئے سکھر-روہڑی پل سے موجودہ راستوں پر ٹریفک کا دباؤ کم ہوگا، وزیرعلیٰ سندھ

سکھر اور روہڑی ایک مربوط شہری و معاشی راہداری ہیں، وزیر بلدیات کی اجلاس میں بریفنگ

روہڑی، صالح پٹ اور پنو عاقل کے تقریباً 70 فیصد 70 فیصد شہری روزگار، تعلیم اور علاج کے لیے سکھر کا رخ کرتے ہیں

فی الحال مرکزی گزرگاہ لینس ڈاؤن پل ہے، جسے سکھر بیراج کی مدد حاصل ہے، ناصر شاہ

مرمت کے باعث سکھر بیراج کم از کم 2027 تک عوامی آمدورفت کے لیے بند رہے گا، وزیر بلدیات

لینس ڈاؤن پل پر روزانہ 30 ہزار سے زائد گاڑیوں کی آمد رفت ہوتی ہے، وزیراعلیٰ سندھ

بھاری ٹریفک کو لینس ڈاؤن پل استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہے، وزیر بلدیات

لینس ڈاؤن پل پر ٹریفک دباؤ سے ایمبولینس اور ایمرجنسی سروسز متاثرہوتی ہیں، ناصر شاہ

نئے پل سے ٹریفک جام اور رش میں واضح کمی متوقع ہوگی، وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ

وزیراعلیٰ سندھ نے نئے سکھر-روہڑی پل منصوبے کے لیے پروجیکٹ ڈویلپمنٹ فسیلٹی کی منظوری دیدی

نیا سکھر-روہڑی پل منصوبہ محکمہ بلدیات پی پی پی ماڈل کے تحت مکمل کرے گا، وزیراعلیٰ سندھ

منصوبے کے لیے ٹرانزیکشن ایڈوائزرز مقرر کیے جائیں گے، وزیر بلدیات

نیا پل تقریباً 1.5 کلومیٹر طویل اور ملٹی لین ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ کو بریفنگ

نئے پل پر بھاری گاڑیوں اور پیدل افراد کے لیے الگ راستے ہوں گے، بریفنگ
Asif Ali Zardari
Bilawal Bhutto Zardari
Aseefa Bhutto Zardari
Bakhtawar Bhutto-Zardari
Faryal Talpur
Syed Murad Ali Shah
Syed Nasir Hussain Shah
Sindh Government
Pakistan Peoples Party - PPP
Pakistan Peoples Party Digital

Pakistan Peoples Party - PPP  Senior Leader and Member of the NATIONAL ASSEMBLY OF PAKISTAN  #202 Dr.Nafisa Shah  held a...
17/03/2026

Pakistan Peoples Party - PPP Senior Leader and Member of the NATIONAL ASSEMBLY OF PAKISTAN #202 Dr.Nafisa Shah held a meeting with the
President of the Women's Wing, Respected Adi Faryal Talpur Sahiba Member Provancial Assembly
During the meeting, an in-depth and serious discussion took place regarding the situation in Khairpur as well as the prevailing political landscape. Strategic matters concerning the future were carefully deliberated, and key decisions were reached while also reviewing the roadmap for the party's forthcoming course of action.

Asif Ali Zardari
Bilawal Bhutto Zardari
Aseefa Bhutto Zardari
Bakhtawar Bhutto-Zardari
Media Cell Dr. Nafisa Shah
MNA Nafisa Shah Taluka Kotdiji Office

08/03/2026

ایم این اے پاکستان پیپلز پارٹی ڈاکٹر سیدہ نفیسہ شاہ جیلانی صاحبہ کا کراچی میں پنک اسکوٹی فیس ٹو کی افتتاحی تقریب سے خطاب.

Bilawal Bhutto Zardari
Aseefa Bhutto Zardari
Bakhtawar Bhutto-Zardari
Dr.Nafisa Shah
Media Cell Dr. Nafisa Shah
MNA Nafisa Shah Taluka Kotdiji Office
Team Nafisa Shah
NATIONAL ASSEMBLY OF PAKISTAN
Pakistan Peoples Party Digital
Pakistan Peoples Party - PPP

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی جناب بلاول بھٹو زرداری نے عظیم صوفی شاعر حضرت سچل سرمستؒ کے سالانہ عرس مبارک کے آغاز پر عقید...
03/03/2026

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی جناب بلاول بھٹو زرداری نے عظیم صوفی شاعر حضرت سچل سرمستؒ کے سالانہ عرس مبارک کے آغاز پر عقیدت مندوں اور محبانِ تصوف کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔
بلاول بھٹو زرداری نے اپنے پیغام میں فرمایا کہ حضرت سچل سرمستؒ کی تعلیمات محبت، اخوت، روحانی آزادی اور انسان دوستی کا ایسا درخشاں چراغ ہیں جو آج بھی دلوں کو منور اور انسانیت کو رواداری و ہم آہنگی کی راہ دکھا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سچل سرمستؒ کا آفاقی پیغام ذات، نسل، مذہب اور فرقے کی تمام تر تقسیم سے ماورا ہو کر ہمیں یہ درس دیتا ہے کہ انسانیت ہی سب سے بڑی فضیلت اور اعلیٰ ترین قدر ہے۔
چیئرمین پی پی پی نے قوم پر زور دیا کہ وہ حضرت سچل سرمستؒ کے ابدی فلسفۂ محبت و وحدت سے رہنمائی حاصل کرے اور ایک پُرامن، ہمہ گیر اور ترقی پسند پاکستان کی تعمیر کے عزم کی تجدید کرے۔

Asif Ali Zardari
Bilawal Bhutto Zardari
Aseefa Bhutto Zardari
Bakhtawar Bhutto-Zardari
Faryal Talpur
Dr.Nafisa Shah
Dr. Sham Sunder Advani
Sindh Government

02/03/2026

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیرِ صدارت پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا ایک نہایت اہم اور جامع اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے خصوصی شرکت کی، جس سے اجلاس کی اہمیت اور وقار میں مزید اضافہ ہوا۔
مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اس اجلاس میں خاتونِ اول اور رکنِ قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری بھی موجود تھیں۔
اجلاس میں پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما ڈاکٹر سیدہ نفیسہ شاہ سمیت پارٹی کے تمام معزز اراکینِ قومی اسمبلی اور اراکینِ سینیٹ نے بھرپور شرکت کی۔
مشترکہ پارلیمانی اجلاس کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا اور مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے خطے کی بدلتی ہوئی سیاسی و جغرافیائی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی اور پارٹی کے اراکینِ پارلیمان کو آئندہ کے لائحۂ عمل اور قومی مفاد کے تقاضوں کے مطابق واضح اور جامع رہنمائی فراہم کی۔
Asif Ali Zardari
Bilawal Bhutto Zardari
Aseefa Bhutto Zardari
Bakhtawar Bhutto-Zardari
Faryal Talpur
Dr.Nafisa Shah
Media Cell Dr. Nafisa Shah
Pakistan Peoples Party - PPP
Pakistan Peoples Party Digital

02/03/2026

Honarble Bilawal Bhutto Zardari Sahab Chairman of the Pakistan Peoples Party - PPP along with Aseefa Bhutto Zardari Member of the NATIONAL ASSEMBLY OF PAKISTAN arrived at Parliament House to attend the Joint Session of Parliament.

Address

Khairpur
Khairpur Mirs
66021

Telephone

03008003226

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darshan Lal Lalwani PPP Khairpur. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Darshan Lal Lalwani PPP Khairpur.:

Shortcuts

Share

Category