01/09/2024
_*پریس ریلیز*_
*ڈسٹرکٹ پولیس خیرپور*
_مورخہ 02/09/2024_
_*خیرپور میں دوسرا پولیس مقابلہ*_
_*ایس ایچ او تھانہ کوٹڈجی بخت علی ڈاھانی اور چوکی انچارج سوھو کناسرا علی نواز سوھو کا ڈاکوؤں کہ ساتھ مقابلہ*_
_*کوٹڈجی گڑھی لنجوانی کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ، 01 بدنام زمانہ ڈاکو شدید زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ برآمد، ساتھی فرار*_
_پولیس پارٹی کو اطلاع موصول ہوئی کہ نا معلوم ملزمان گڑھی لنجوانی کے قریب واردات کے ارادے سے کہڑے ہیں_
_پولیس موقع پر پہنچی تو پولیس اور ملزمان کے درمیان مقابلہ ہوا، دؤران مقابلہ ایک بدنام زمانہ ڈاکو ملزم کو شدید زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا_
_زخمی ملزم کی شناخت *سلطان عرف سلطو ولد قالو رڈ* کے نام سے ہوئی ہے_
_گرفتار زخمی ملزم ڈکیتی, چوری، پولیس مقابلہ سمیت متعدد سنگین مقدمات میں مطلوب تھا، ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو_
_گرفتار زخمی ملزم کے قبضے سے پسٹل اور گولیاں برآمد_
_گرفتار زخمی ملزم کو متعلقہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے_
*کرمنل ریکارڈ زخمی ڈاکو سلطان عرف سلطو ولد قالو رڈ*
_*(1) FIR. No. 118 /2023 u/s 324, 353,398,402 PS.KOTDIJI*_
_*(2) FIR. NO.126 /2023 u/s 324,353,398,402, PS. KOTDIJI*_
_*(3) FIR. NO. 127 /2024 u/s 23(1) a PS. KOTDIJI*_
_*(4) FIR. NO.41/2019 u/s 23(1) a PS TANDO MASTI*_
_*(5) FIR. NO.42/2019 u/s 324, 353,398,402, PS TANDO MASTI*_
_*(6) FIR. NO. 77/2019 u/s 324,353,398,402, PS KOTDIJI*_
_*(7) FIR. NO. 97/2022 u/s 324,353, PS KOTDIJI*_
_*(8) FIR. NO. 35/2024 u/s 23(1)a PS KOTDIJI*_
_*(9) FIR. NO. 122/2024 u/s 324,353, 399,402, PS KOTDIJI*_
_*(10) FIR. NO. 126/2024 u/s 324,353, PS KOTDIJI*_
_*(11)FIR.NO.127/2024 u/s 23(1)a PS KOTDIJI*_
_زخمی کا کرمنل ریکارڈ دیگر اضلاع سے بھی معلوم کیا جا رہا ہے_
_دیگر فرار ملزمان کی گرفتاری کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے_
_ایس ایس پی خیرپور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو صاحب کی جانب سے پولیس ٹیم کو تعریفی سرٹیفکیٹس اور نقد انعام دینے کا اعلان_
_*ترجمان : خیرپور پولیس*_