Pakistan Tehreek-E-Insaf Khairpur

Pakistan Tehreek-E-Insaf Khairpur Pakistan Tehreek-E-Insaf Khairpur is official political party page of District Khairpur

04/08/2024

سندھ کے مقبول ترین شہر خیرپور میرس جہاں کراچی کے بعد سب سے زیادہ تعلیمی ادارے ہیں وہیں پورے خیرپور میں نکاسی آب کا نظام درہم برہم ہے۔
کچہری روڈ، ریڈیو پاکستان، پنج گلا چوک، سٹیشن روڈ، مہران یونیورسٹی روڈ، سک پل، غازی چوک اور اسٹیشن کے کریب ان تمام شاہراہوں پر گندے نالوں کا پانی جمع ہے جس کی وجہ سے شہریوں کو آمد و رفت میں شدید دشواری پیش ہے۔

دوسری جانب لقمان فیڈر، ریڈیو پاکستان فیڈر، سٹی فیڈر گشتہ تین روز سے بند ہیں، عوام کا کہنا ہے کہ بجلی 2 منٹ کے لئے مہیاء کر کے فوراً بند کر دی جاتی ہے، پوچھنے پر بتایا گیا کے گشتہ تین روز سے فیڈر خراب ہیں اور کل شام 4 روز بعد ٹھیک 5 بجے فیڈر کی مرمت کر لی جائے گی ۔

در حقیقت ان علاقوں میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکن اور ووٹر رہتے ان سے ہر مرتبہ کی طرح اس بار بھی سیاسی انتقام لیا جا رہا ہے۔

انتظامی اختیارات رکھنے والے عہدے داران سے درخواست ہے کہ خدارا ان معاملات پر نظر ثانی کر کے فوراً کوئی ایکشن لیا جائے۔

SEPCO SEPCO WAPDA WAPDA Sindh Culture, Government of Sindh

08/10/2023

خراج تحسین پیش کرتا ھوں تمام پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کو جنہوں نے بھرپور انداز میں فلسطینی عوام کا سوشل میڈیا پر ساتھ دیا۔

حقیقت مرشد
05/10/2023

حقیقت مرشد

05/10/2023

خیرپور:-

آج مورخہ 23_10_5 اکتوبر پاکستان تحریک انصاف ہیڈ کوارٹر سٹی خیرپور میرس میں آج پوری پاکستان اور دنیا بھر میں امت مسلمہ کے حقیقی لیڈر جناب عمران خان صاحب کو 71 واں یومِ پیدائش ہے جس کو جوش و جذبہ سے پوری دنیا میں منائی جارہی ہے سٹی خیرپور میرس میں بھی سٹی صدر حفیظ الرحمن بگھیو کی آفیس میں ڈسٹرکٹ جنرل سیکریٹری نور حسین چانڈیو تعلقہ تعلقہ صدر غلام شبیر پھلپوٹو ڈسٹرکٹ انفارمیشن سیکرٹری ثاقب علی منگی کی قیادت میں سیلیبریشن ہوئی جس میں آئی ایل ایف ڈسٹرکٹ خیرپور کے صدر ایڈوکیٹ امیر علی شینو ایڈوکیٹ قربان ناریجو ممتاز آرائیں جواد شیخ شہزاد پٹھان سلامت علی و دیگر زمیداران نے شرکت کی جس میں خصوصی ملک کے سلامتی کپتان کی رہائی ترقی خوشحالی کے لئے دعائیں کی گئیں
پاکستان تحریک انصاف ڈسٹرکٹ خیرپور میرس

❤H.B.D.My Hero 😘Happy Birthday Imran Khan Our prayer is that Allah Ta'ala may give you long life, protect your life and ...
05/10/2023

❤H.B.D.My Hero 😘Happy Birthday Imran Khan
Our prayer is that Allah Ta'ala may give you long life, protect your life and property, may your shadow remain on the nation of Pakistan, may Allah Ta'ala ease your difficulties and hardships and protect you, Ameen.💚

بلاول زرداری کا اپنے والد، دنیا بھر میں مشہور"مسٹر 10 پرسنٹ" اور سابق سندھ حکومت کو واضح پیغام " کرپشن برداشت نہیں کروں ...
04/10/2023

بلاول زرداری کا اپنے والد، دنیا بھر میں مشہور"مسٹر 10 پرسنٹ" اور سابق سندھ حکومت کو واضح پیغام " کرپشن برداشت نہیں کروں گا"

گزشتہ 15 سال تک صوبہ سندھ کے تمام وسائل کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے کے بعد فرزند زرداری کہتے ہیں کرپشن برداشت نہیں کروں گا۔

تکلیف دے کر یہ نہ مجھے ڈرا سکتے ہیں نہ توڑ سکتے ہیںخان صاحب کی اڈیالہ جیل میں اپنی بہنوں کے ساتھ گفتگو🔥
04/10/2023

تکلیف دے کر یہ نہ مجھے ڈرا سکتے ہیں نہ توڑ سکتے ہیں
خان صاحب کی اڈیالہ جیل میں اپنی بہنوں کے ساتھ گفتگو🔥

04/10/2023

‏ڈونلڈ لو کا نام لینے پر ہمیں مجرم بنا کر جیل میں ڈالنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں، جو کرنا ہے کرلو ہم انتظار کر رہے ہیں
علیمہ خان
✌️🔥

04/10/2023

سائفر کیس کی سماعت 9اکتوبر تک ملتوی کردی
جتنا مرضی لٹکائے ایک نہ ایک دن اس جعلی کیس میں تو ہم جیت جائے گے💯
انشاء اللہ بہت جلد✌️🔥

04/10/2023

‏میں 71 سال کا ہوگیا ہُوں۔ ٹُوٹنے سے بہتر ہے کہ باقی زندگی جیل ہی میں گُزار دُوں۔

قیدی نمبر 943✌️🔥

04/10/2023

سلام انصافین کیسے ہیں تمام پی ٹی آئی سوشل میڈیا کے ورکروں کو سپورٹ کی التماس کی جاتی ہے
ڈٹے رہو ✊ پیج کو لائیق کریں ❤آرہا ہے عمران

04/10/2023

*‏کل عمران خان کی سالگرہ بھرپور طریقے سے منائی جائے گی بتایا جائے گا کہ اس وقت عوام خان صاحب کے ساتھ کھڑی ہے*

Address

Al Ghous House
Khairpur Mirs
66020

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Tehreek-E-Insaf Khairpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share