23/03/2022
کیپٹن ریٹائرڈ جام عبدالغفار خان ڈھر اور ایکس سروس مین سوسائٹی کے ریٹائرڈ فوجیوں کی سرپرستی میں ان کے بنگلے پر 23 مارچ کے حوالے سے ایکس سروس مین سوسائٹی کا پروگرام رکھا گیا جس میں ریٹائرڈ فوجیوں نے شرکت کی اور ملک پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار کیا