Chief Javed Hussain Blouch official's Youth wing Pakistan People's Party

Chief Javed Hussain Blouch official's Youth wing Pakistan People's Party وفاق کی اننگ تہی عوام ہی کئ سنگ تہی
کنیز کربلہ لی بس یزیت سے جنگ تہی

31/12/2024

شھید رانی بینظیر بھٹو صاحبہ آپکی عظمت ہمت جرئت کو سرخ سلام
پیپلز یوتھ آرگنائزیشن تعلقہ قاضی احمد

سرخ سلام بینظیر جلسہ پیپلز یوتھ آرگنائزیشن تعلقہ قاضی احمد
31/12/2024

سرخ سلام بینظیر جلسہ پیپلز یوتھ آرگنائزیشن تعلقہ قاضی احمد

پریس کلب قاضی احمد کے صحافی برادران کو دی گئی ٹی پارٹی کے پروگرام خبریں میڈیا کی نظر سے
31/12/2024

پریس کلب قاضی احمد کے صحافی برادران کو دی گئی ٹی پارٹی کے پروگرام خبریں میڈیا کی نظر سے

جلسہ سرخ سلام بینظیر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن تعلقہ قاضی احمد
31/12/2024

جلسہ سرخ سلام بینظیر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن تعلقہ قاضی احمد

31/12/2024
31/12/2024

تعلقہ پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کی طرف سے صحافیوں کی مان میں ٹی پارٹی اہتمام پر اپنے پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے دوستوں کے ساتھ صحافی برادران کو سندھی ثقافت اجرک پہناتے ہوئے

تم ایک آزاد عورت ھو۔ تمہارا جِسم شراب سے گُوندھا گیا ھے۔تمہاری آنکھیں پُورے چاند سے چھیڑ چھاڑ کرتی ھیں۔تمہارے سانسوں کی ...
25/05/2024

تم ایک آزاد عورت ھو۔

تمہارا جِسم
شراب سے گُوندھا گیا ھے۔

تمہاری آنکھیں پُورے چاند سے
چھیڑ چھاڑ کرتی ھیں۔

تمہارے سانسوں کی خُوشبو سے
صُبح اور شام کی فَضا مَہکتی ھے۔

تمہارا نُور
ساری کائنات میں پھیلا ھُوا ھے۔

تمہارے قدم
مُوسیقی کی لازوال دُھن ھیں۔

تمہارے بوسے سے میں نے جانا کہ
زِندہ رھنے کے لیے
صِرف آکسیجن ھی ضروری نہیں۔

"میاں وقار"

25/05/2024

‏یہ سانحہ بھی محبت میں بارہا گزرا
‏کہ اس نے حال بھی پوچھا تو آنکھ بھر آئی

‏ناصر کاظمی

Copy نوٹ بنانے والا غیر مقامی ہو سکتا ہے اردو ہر کسی کے بس کی بات نہیں 😅😅*جب نوٹ کسی اردو کے استاد کے ہاتھ آیا تو اس نے ...
25/05/2024

Copy نوٹ بنانے والا غیر مقامی ہو سکتا ہے اردو ہر کسی کے بس کی بات نہیں 😅😅
*جب نوٹ کسی اردو کے استاد کے ہاتھ آیا تو اس نے 6 غلطیاں نکال دیں۔*

پہلی غلطی : بینک نہیں بنک

دوسری غلطی : روپیہ نہیں روپے،
جب ایک سے زیادہ کا صیغہ ہو تو امالہ کا اصول اپنایا جاتا ہے، یعنی ایک روپیہ۔ دو روپے، پچاس روپے، ایک ہزار روپے۔

تیسری غلطی : حامل ہذا نہیں حامل نوٹ ہذا

چوتھی غلطی : مطالبہ نہیں مطالبے پر ادا کرے گا وہی کہ لفظ مطالبہ کی ہ امالہ ہو کرے۔

پانچویں غلطی : کریگا نہیں، کرے گا۔

چھٹی غلطی : حکومت پاکستان کی ضمانت سے جاری ہوا نہیں بلکہ حکومت پاکستان کی ضمانت پر جاری ہوا۔

*کہ آتی ہے اردو زبان آتے آتے*۔
جواب پہلے کمنٹس میں

Address

Sardar Fida Hussain Blouch House
Kazi Ahmad

Telephone

+923002419825

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chief Javed Hussain Blouch official's Youth wing Pakistan People's Party posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Chief Javed Hussain Blouch official's Youth wing Pakistan People's Party:

Share