11/07/2026
کامیاب جرگہ۔ اے این پی ضلعی جنرل سیکٹری فضل الرحمٰن بن آمین، ضلع مردان سالار ملک طارق، منیر محمد کا یوسی کٹی گڑھی سالاک میں جاوید شیر اوزل اور انے ساتھیوں پر کامیاب جرگہ کیا۔ جاوید شیر نے عوامی نیشنل پارٹی کا جرگہ قبول کرلیا جلد تقریب کا انعقاد کرکے باقاعدہ شمولیت کا اعلان کریں گے انشاءاللہ