Chairman Jamil Khan N/C Matta Udigram 2

Chairman Jamil Khan N/C Matta Udigram 2 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chairman Jamil Khan N/C Matta Udigram 2, Political Party, Katlang.

Eid mubrak
21/03/2026

Eid mubrak

16/03/2026

نااہل صوبائی حکومت پختونخوا
بلدیاتی نظام کا فیز ون اج اختتام پذیر ہوا ۔
انصاف کے دعویداروں نے بلدیاتی نظام کا جنازہ بڑے دھوم دھام سے نکالا ۔

17/12/2025

احتجاج احتجاج
صوبہ خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات 19 دسمبر 2021 کو ہوئے ۔جن کے نتیجے میں ہم عوام کے ووٹ سے منتخب ہو کر عوام کی خدمت کے لیے سامنے آئے ۔تاہم انتہائی افسوس کے ساتھ تقریباً چار سالہ مدت میں ہمیں بحیثیت چیرمین ایک روپیہ فنڈ بھی فراہم نہیں کیا گیا اور عوامی مسائل کے حل میں بڑی رکاوٹیں ڈالی ۔اس سلسلے میں لوکل کونسل ایسوسیشن نے 19 دسمبر کو پورے صوبے کے تحصیلوں میں احتجاج کا فیصلہ کیا ہے اور 23 دسمبر کو قومی اسمبلی کے سامنے احتجاج اور 5 جنوری کو صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا سے احتجاجی دھرنے کا آعاز ہوگا۔پاکستان کی تاریخ میں بلدیاتی نظام کے ساتھ جو ظلم اس حکومت میں ہوا اسکی مثال نہیں ملتی ۔ہمیں نہ اختیارات دی گئی اور نہ عوامی خدمت کے لیے ترقیاتی فنڈز ۔۔

‎ # چیرمین جمیل حان  #‎  #امن مینہ ژوند 🚩 #‎دا قام حدمت #  #
03/12/2025

‎ # چیرمین جمیل حان #
‎ #امن مینہ ژوند 🚩 #
‎دا قام حدمت #
#

03/12/2025
‎عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعلیٰ امیرحیدرخان ہوتی سے   چیرمین جمیل حان نے آج ملاقات کی۔‎ # چیرمین جم...
18/01/2025

‎عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعلیٰ امیرحیدرخان ہوتی سے چیرمین جمیل حان نے آج ملاقات کی۔

‎ # چیرمین جمیل حان #
‎ #امن مینہ ژوند 🚩 #
‎دا قام حدمت #
#

Address

Katlang

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chairman Jamil Khan N/C Matta Udigram 2 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share