Pakistan Peoples Party Katlang Official

Pakistan Peoples Party Katlang Official Worker at Pakistan Peoples Party, Jeay Bhutto🇵🇰🇱🇾

وہ بینظیر تھی، وہ بے مثال تھی!محترمہ آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہیں۔
08/05/2026

وہ بینظیر تھی، وہ بے مثال تھی!
محترمہ آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہیں۔

صوبائی حکومت کو چاہیے کہ وہ قیدیوں کے بجائے صوبے میں امن و امان کو اپنی اولین ترجیح بنائے۔ عوام کے تحفظ اور پائیدار امن ...
06/05/2026

صوبائی حکومت کو چاہیے کہ وہ قیدیوں کے بجائے صوبے میں امن و امان کو اپنی اولین ترجیح بنائے۔ عوام کے تحفظ اور پائیدار امن کو نظرانداز کرنا کسی بھی ذمہ دار حکومت کے شایانِ شان نہیں۔ خیبر پختونخوا کے عوام امن، استحکام اور مضبوط حکمرانی کے حقدار ہیں۔

حیدر علی خان ایڈووکیٹ

مولانا شیخ محمد ادریس صاحب کی المناک شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جاتا ہے۔اللہ تعالیٰ مرحوم کو اعلیٰ مقام عط...
05/05/2026

مولانا شیخ محمد ادریس صاحب کی المناک شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا جاتا ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

خیبر پختونخوا میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہیں اور وفاقی و صوبائی حکومتوں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ صوبے میں امن کے قیام کے لیے فوری اور ٹھوس اقدامات کیے جائیں۔

حیدر علی خان ایڈووکیٹ

مولانا ادریس صاحب کی شہادت خیبر پختونخوا کی پی ٹی آئی حکومت کی مکمل ناکامی ہے۔ ایک دہائی سے زائد عرصے سے صوبے پر حکمرانی...
05/05/2026

مولانا ادریس صاحب کی شہادت خیبر پختونخوا کی پی ٹی آئی حکومت کی مکمل ناکامی ہے۔ ایک دہائی سے زائد عرصے سے صوبے پر حکمرانی کرنے والی جماعت اب بدامنی کی ذمہ داری سے جان نہیں چھڑا سکتی۔ صوبے میں بہنے والے ہر بے گناہ کے خون اور امن و امان کی تباہی کی براہِ راست ذمہ دار یہ صوبائی حکومت ہے، جو دس سال سے زیادہ اقتدار میں رہنے کے باوجود عوام کے جان و مال کے تحفظ میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل کاٹلنگ

04/05/2026
خیبر پختونخوا میں عوام اس وقت شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ ایک طرف پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت برسوں اقتدار ...
04/05/2026

خیبر پختونخوا میں عوام اس وقت شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔ ایک طرف پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت برسوں اقتدار کے باوجود امن و امان، روزگار، صحت، تعلیم اور ترقیاتی منصوبوں میں وہ نتائج نہ دے سکی جن کے وعدے کیے گئے تھے، جبکہ دوسری جانب مہنگائی، بجلی و گیس کے بڑھتے بل، روزمرہ اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ اور معاشی دباؤ جیسے مسائل نے عوام کی زندگی مزید مشکل بنا دی ہے، جن پر وفاقی سطح پر مؤثر توجہ اور ریلیف اقدامات کی ضرورت محسوس کی جا رہی ہے۔

ایسے حالات میں وقت کی ضرورت ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومت ایک میز پر بیٹھیں، مشترکہ حکمتِ عملی بنائیں اور عوامی مسائل کے حل کیلئے سنجیدہ اقدامات کریں۔ جب حکومتیں ایک سمت میں کام نہ کریں تو سب سے زیادہ نقصان عام عوام اٹھاتے ہیں۔

حیدر علی خان ایڈووکیٹ

خطے کا استحکام صرف پائیدار امن سے جڑا ہے۔ معاشرے کے تمام بااثر اور صاحبِ علم طبقات پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ اپن...
30/04/2026

خطے کا استحکام صرف پائیدار امن سے جڑا ہے۔ معاشرے کے تمام بااثر اور صاحبِ علم طبقات پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ اپنے پلیٹ فارمز کو انسانیت کی فلاح اور امن کے قیام کے لیے استعمال کریں۔ امن کسی ایک گروہ کی ذمہ داری نہیں بلکہ ایک اجتماعی عوامی فریضہ ہے۔

حیدر علی خان ایڈووکیٹ

پاکستان پیپلزپارٹی تحصیل کاٹلنگ کے جنرل سیکٹری حلیم یوسفزئی کی والدہ صاحبہ وفات پا چکی ہیں نمازہ جنازہ آج 25 اپریل بروز ...
25/04/2026

پاکستان پیپلزپارٹی تحصیل کاٹلنگ کے جنرل سیکٹری حلیم یوسفزئی کی والدہ صاحبہ وفات پا چکی ہیں نمازہ جنازہ آج 25 اپریل بروز ہفتہ 11 بجے غازی بابا جنازگاہ میں ادا کی جائے گی

Address

Katlang

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Peoples Party Katlang Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share