Insaf Student Federation District Kasur

Insaf Student Federation District Kasur political organisation

01/05/2025

جنرل سیکرٹری انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ڈسٹرکٹ قصور حسنین بھٹی کی زیر صدارت پتوکی میں اجلاس منعقد ہوا جس میں یونیورسٹیوں سے تعلق رکھنے والے نوجوان لیڈرز کے ساتھ ایک اہم بیٹھک ہوئی، اجلاس میں جنرل سیکرٹری انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن تحصیل پتوکی کے ملک عامر اور ان کی ٹیم نے شرکت کی۔ اس ملاقات میں نوجوان قیادت کے ملکی حالات میں کردار، طلباء کے مسائل اور مستقبل کی حکمت عملی پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔۔!!

18/10/2024

"پتوکی انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے جانب سے، عمران خان" کی رہائی اور ملک میں آئین و قانون کی بالادستی کے لیے پرامن احتجاج میں کارکنوں کی بھرپور شرکت۔۔۔!!!

18/10/2024
"گزشتہ روز پتوکی میں آئی ایس ایف کی کابینہ سے میٹنگ ہوئی"جس کی صدارت ضلعی صدر آئی ایس ایف قصور زوار زیب چوہدری اور جنرل ...
18/10/2024

"گزشتہ روز پتوکی میں آئی ایس ایف کی کابینہ سے میٹنگ ہوئی"جس کی صدارت ضلعی صدر آئی ایس ایف قصور زوار زیب چوہدری اور جنرل سیکرٹری،آئی ایس ایف ضلع قصور حسنین بھٹی نے کی۔اس موقع پر رانا الماس ایڈوکیٹ ٹکٹ ہولڈر پی پی 183 ، راو حنیف خان ایڈوکیٹ سئنیر نائب صدر آئی ایس ایف ضلع قصور ، فیصل اکرم ایڈوکیٹ سئنیر نائب صدر آئی ایس ایف ضلع قصور ، عدنان احمد سئنیر نائب صدر آئی ایس ایف ضلع قصور ، بھی موجود۔۔!!!

Insaf Student Federation District Kasur

16/09/2024

چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا سال 2022 آج کی رات “رحمت اللعالمین ﷺ کانفرنس” سے کیا گیا خوبصورت خطاب۔۔۔!!!!

15/09/2024

اللّٰہ ہر انسان، قوم، ادارے کو موقع دیتا ہے کہ اپنی اصلاح کرے۔ لیکن اگر غلطیاں دہراتے رہیں گے تو تباہی ہوگی۔ ‎
Insaf Student Federation District Kasur

07/09/2024

آئی ایس ایف کے ‏طلبا بھی جلسہ گاہ پہنچ گئے۔۔!!!


04/09/2024

انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن تحصیل چونیاں منڈی عثمان والا میں كنوینر آئی ایس ایف پی پی 179 احمد عبدالواحد ڈوگر اور آئی ایس ایف عثمانولا ( سٹی صدر پرویز بھٹی)
نے عمران خان کی رہائی کیلئے ریلی نکالی اور طلبہ تحریک کا با قاعدہ اغاز کیا۔۔۔!!!

03/09/2024

‏8 ستمبر کو اسلام آباد میں ہونے والے جلسے کے حوالے سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹرگوہر علی خان کا اہم پیغام


Address

District Kasur
Kasur
BHATTI5656

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Student Federation District Kasur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share