Jamia Masjid Garbi Ada Wali

Jamia Masjid Garbi Ada Wali Islamic Page

25/01/2026

کثرت اور قلت کا معیار
فضیلتہ الشیخ پروفیسر عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ

25/01/2026

ام المومنین پر تنقید کفر
فضیلتہ الشیخ پروفیسر عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ

29/10/2024

Dr Zakir naik ko challenge k jawab...

27/10/2024

Sheikh Atif Ahmed
Power of Allah.....

20/10/2024
15/10/2024

Dr zakir naik
Topic
Safar me Ayat tul kudsi par k bi agr accident ho jaye to phr parhna k kia faida

05/10/2024

Dr zakir Naik sa sawalo jawab.....

28/09/2024

ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب ابھی پاکستان تشریف لائے ہی نہیں
مذہب کے بپوپاریوں، فرقوں میں بانٹنے والے سوداگروں اور ان کے چیلوں کو پہلے ہی مروڑ اٹھنا شروع ہو گئے ہیں ۔
بھائی اتنی آہ و بکاہ کی کیا ضرورت ہے
ڈاکٹر صاحب پاکستان میں اپنی کسی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد میں کسی فرقے کی دیوار کے پیچھے بیٹھ کر من گھڑت جھوٹے قصے کہانیاں بیان نہیں کریں گے وہ انشاء اللہ ہمیشہ کی طرح قرآن و سنت کے علم کے ساتھ کھلے میدان میں حاضر ہوں گے
گزشتہ کئی برسوں سے پاکستان میں جن جن حضرات ، مولوی صاحبان اور علماء کو ڈاکٹر صاحب سے کوئی علمی یا دینی مسئلہ ہے تو حاضر ہو جائیں میدان سجنے والا ہے اس میں آکر اپنے سوالات یا مسائل رکھیں
وہ جواب دیں گے
اگر آپ کسی بھی مسئلہ میں سچے ہیں تو آپ بھی تشریف لے آئیں نا ، اتنی مخالفت اور رونے دھونے کی کیا ضرورت ہیں ؟؟
لہذا ڈاکٹر صاحب کے مخالفین سے گزارش ہے سوشل میڈیا پر فضول ماتم کرنے سے کچھ نہیں ہوتا ہمت کریں سوال آپکی ہونگے مطمئن ذاکر نائیک کرے گا گارنٹی کے ساتھ
مناظرے کے طلب گاروں کے لیے خصوضی موقع ہے فائدہ اٹھائیں

05/08/2024

Qari Imran Alsaif Alvi Shahb ♥️

22/07/2024

Qari Imran Alsaif Alvi Shahb

Address

Kasur
55000

Telephone

+923227188286

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Masjid Garbi Ada Wali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamia Masjid Garbi Ada Wali:

Share

Category