21/04/2023
محکمہ پولیس میں اہلکاروں کی ترقیوں کا عمل تیزی سے جاری
ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو کی زیر صدارت ڈی پی او آفس میں پروموشن بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا، ڈی پی او قصور نے پروموشن میں 12 ہیڈکانسٹیبلز کو اے ایس آئی جبکہ 10 اے ایس آئیز کو سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی یاب ہونے کیلئے ریکمنڈ کیا،