13/06/2025
اسرائیل کا ایران پر حملہ اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الا قوامی قوانین کی صریحاً خلاف ورزی ہے
ساری پاکستانی قوم ایران پر اسرائیل کے فضائی حملے کی مزمت کرتی ہے
اور ساری پاکستانی قوم اسرائیل کے خلاف دل و جان سے ایران کے ساتھ کھڑی ہے