کپتان کا سپاہی PTI

کپتان کا سپاہی PTI پاکستان تحریک انصاف

22/02/2021

سرجری چھوٹی ہوں یا بڑی
ہرقسم سرجری کی شرطیہ علاج
ڈاکٹر شیخ راشید صاحب
پتہ لال حویلی 😎

19/02/2021

‏میرے مولا ! 1947 سے لیکر آج تک جس جس نے بھی پاکستان کو لوٹا۔ انکو اپنی قدرت سے ہدایت دیں یا نشان عبرت بنا دے۔ آمین
🤲

19/02/2021

‏خان صاحب!
صرف ایک ناکامی (مہنگائی) آپ کی ہر کامیابی کو دیمک کی طرح کھا جائیگی!

کیونکہ بھوک ! تہذیب کے آداب مٹا دیتی ہے!💯

19/02/2021

ایڈاوانس خوشخبری دے رہا ھوں
2023 تک %85 لوگ تحریک انصاف کو سپورٹ کریں گے
انشاءاللہ 😍

13/02/2021

اسلام علیکم سب بھائیوں سے گزارش ہے کے میرے ایک پیارے بھائی کے والد مخترم کے دل کا اپریشن ہے سب دوست صحت کیلے دعا فرما دیں اللّٰہ پاک اپنے پیارے حبیب کے صدقے صحت عطا فرمائے

12/02/2021

دل سے دعا ھے عمران خان کو اللہ لمبی اور صحت والی زندگی عطا فرما
امین

12/02/2021

تنخواہیں بڑھا دی جائیں ٹھیک ہے
ساتھ ہی کرپشن پر اور ڈیوٹی ایمانداری سے نہ کرنے پر پھانسی کا بل منظور کیا جائے کون کون متفق ہے💪🙏

12/02/2021
12/02/2021

سنا ھے ملازمین کے لیے حکومت نے دل کھول کر خوش خبری دی ھے بات سچ ھے یا فیر ائیوے دل نو تسلی نا دئیے

08/02/2021

مجھے 3000 سرگرم pti والے friend چاہیے
جلدی جلدی فالو کریں
[ایک پٹواری سے چیلنج ہے ]
{Please}

وزیر اعظم عمران خان کا اپنی قوم سے خطاب مزید ویڈیو دیکھنے کیلے میرا چینل سبکرائیب کریں شکریہ
06/02/2021

وزیر اعظم عمران خان کا اپنی قوم سے خطاب مزید ویڈیو دیکھنے کیلے میرا چینل سبکرائیب کریں شکریہ

وزیر اعظم عمران خان کا اپنی قوم سے خطاب

Address

Kp
Kasur
KP

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کپتان کا سپاہی PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share