Kharor Ki Awaaz

Kharor Ki Awaaz کھروڑ کی آواز
کھروڑ کی عوام کے لیے ڈجیٹل نیوز چینل بنایا گیا ہے

آج کی رات 2025 کی طویل ترین رات ہوگی جس کا دورانیہ 13گھنٹے 58منٹ جبکہ دن کا دورانیہ تقریباً 10 گھنٹے ہو گا۔آج  کے بعد ...
22/12/2025

آج کی رات 2025 کی طویل ترین رات ہوگی جس کا دورانیہ 13گھنٹے 58منٹ جبکہ دن کا دورانیہ تقریباً 10 گھنٹے ہو گا۔
آج کے بعد رات کا دورانیہ کم اور دن کا دورانیہ بڑھنے لگے گا۔
اگلے برس 22,21مارچ کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا۔

🥶کھروڑ میں آج کے منظر
17/12/2025

🥶کھروڑ میں آج کے منظر

08/12/2025

Sardar on SWAG 😎

بستی کھروڑ کے لیے یہ لمحہ نہایت خوش آئند ہے کہ حکومت نے اس علاقے کو ماڈل ویلج بنانے کے منصوبے کا آغاز کر دیا ہے۔ جدید تر...
29/11/2025

بستی کھروڑ کے لیے یہ لمحہ نہایت خوش آئند ہے کہ حکومت نے اس علاقے کو ماڈل ویلج بنانے کے منصوبے کا آغاز کر دیا ہے۔ جدید ترقیاتی کام، معیاری سہولیات اور عوامی فلاح کے لیے کیے جانے والے اقدامات اس بات کی گواہی دیتے ہیں کہ اب بستی کھروڑ بھی ترقی کی نئی راہوں پر گامزن ہونے جا رہی ہے۔

ہم بطور عوام دل سے ایم پی اے ممتاز علی چانگ صاحب اور سیاسی اور سماجی رہنما حاجی رضا محمد سولنگی صاحب کے شکر گزار ہیں، جنہوں نے اپنی محنت، دلچسپی اور عوام دوستی ثابت کرتے ہوئے اس منصوبے کو عملی شکل دی۔ ان کی کاوشیں نہ صرف قابل تعریف ہیں بلکہ علاقے کے روشن مستقبل کی ضمانت بھی ہیں۔ عوامی مسائل کو سمجھنا، انہیں ترجیح دینا اور پھر ان کا حل نکالنا واقعی ایک لیڈر کی پہچان ہے، اور حاجی رضا محمد سولنگی صاحب نے یہ پہچان پوری دیانتداری سے نبھائی ہے۔

اللہ کرے کہ یہ منصوبہ جلد مکمل ہو اور بستی کھروڑ ایک جدید، خوبصورت اور ترقی یافتہ ماڈل گاؤں کی شکل اختیار کرے۔

سماجی رہنما حاجی رضا محمد خان سولنگی صاحب کی کاوشوں سے کھروڑ روڈ کے کام کو مکمل کرنے کیلئے مشینری پہنچا دی گئی ہے کل سے ...
16/11/2025

سماجی رہنما حاجی رضا محمد خان سولنگی صاحب کی کاوشوں سے کھروڑ روڈ کے کام کو مکمل کرنے کیلئے مشینری پہنچا دی گئی ہے کل سے روڈ کا کام شروع کیا جائے گا ہیوی ٹریفک کا داخلہ چند روز کیلئے معطل رہے گا برائے مہربانی متبادل راستہ اختیار کریں تاکہ کہ کام با آسانی مکمل کیا جائے شکریہ

24/08/2025
MPA ممتاز خان چانگ عوامی خدمت کی درخشاں مثال ہیں۔جنہوں نے کوٹ سبزل، کوٹ سنجر خان، ماچکہ، کھروڑ، چوک ایف ایف سی، موضع ٹھی...
19/07/2025

MPA ممتاز خان چانگ عوامی خدمت کی درخشاں مثال ہیں۔
جنہوں نے کوٹ سبزل، کوٹ سنجر خان، ماچکہ، کھروڑ، چوک ایف ایف سی، موضع ٹھیر، جعفرپورہ اور دہلرستی رحمانی جیسے علاقوں کی بہتری کے لیے 40 کروڑ روپے کے ترقیاتی گرانٹ کی منظوری دلوا کر ثابت کیا کہ وہ وعدوں پر نہیں، کام پر یقین رکھتے ہیں۔

ان کی انتھک محنت اور عوام دوستی قابلِ تحسین ہے۔
ایسے نمائندے قوم کا سرمایہ ہوتے ہیں، جو عوام کے مسائل کو اپنا فرض سمجھ کر حل کرتے ہیں۔

عوام کی آواز، ترقی کا چہرہ — ممتاز خان چانگ!

میرے ابو کو حال ہی میں دل کا دورہ پڑا تھا، جس کے بعد ان کا فوری طور پر آپریشن (اینجيؤگرافی) کیا گیا۔اللہ کے کرم اور آپ س...
05/07/2025

میرے ابو کو حال ہی میں دل کا دورہ پڑا تھا، جس کے بعد ان کا فوری طور پر آپریشن (اینجيؤگرافی) کیا گیا۔
اللہ کے کرم اور آپ سب کی دعاؤں سے اب وہ خیریت سے ہیں۔
تمام دوستوں، رشتہ داروں اور چاہنے والوں کا دل سے شکریہ جنہوں نے ہماری فکر کی اور دعائیں کیں۔
اللہ پاک سب کو صحت، سلامتی اور خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائے۔ آمین۔
Shabeer Ahmad

بہت شکریہ حاجی رضا محمد سولنگی صاحب!آپ عوام کے ووٹ کا حق بخوبی ادا کر رہے ہیں۔ آپ کی کاوشوں سے کارپٹ روڈ اور سولنگ کا کا...
01/07/2025

بہت شکریہ حاجی رضا محمد سولنگی صاحب!
آپ عوام کے ووٹ کا حق بخوبی ادا کر رہے ہیں۔ آپ کی کاوشوں سے کارپٹ روڈ اور سولنگ کا کام جاری ہے۔ ❤️
ہم حاجی غلام محمد سولنگی صاحب کے بھی بے حد مشکور ہیں، جو اس کام کی خود نگرانی فرما رہے ہیں۔

یونین کونسل کھروڑ میں ترقیاتی کام زور و شور سے جاری ہیں۔
کشمور سے کھروڑ روڈ کی تعمیر جاری ہے۔ اس کے علاوہ کھروڑ سے چھوٹی کھروڑ اور دیگر کچے کے علاقوں میں بھی سولنگ کا کام ہو رہا ہے، جس سے عوام کو دھول، مٹی اور بارشوں میں سفر کی مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔

الحمدللہ کھروڑ روڈ کا کام تیزی سے جاری ہے ♥️ Thanks 💐 Raza Mohammad Solangi
21/06/2025

الحمدللہ کھروڑ روڈ کا کام تیزی سے جاری ہے ♥️
Thanks 💐 Raza Mohammad Solangi

الحمدللہ کھروڑ میں جو زونگ کا ٹاور لگ رہا تھا اس کا کام آخری مرحلے تک پہنچ گیا ہے۔
23/05/2025

الحمدللہ کھروڑ میں جو زونگ کا ٹاور لگ رہا تھا اس کا کام آخری مرحلے تک پہنچ گیا ہے۔

الحمدللہ کھروڑ روڈ کا کام شروع ہو گیا ہے ♥️
20/05/2025

الحمدللہ کھروڑ روڈ کا کام شروع ہو گیا ہے ♥️

Address

Main Road Kashmore
Kashmor Colony Number One
79200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kharor Ki Awaaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category