تیز نیوز ہولاڑ

تیز نیوز ہولاڑ po

28/05/2026
16/05/2026

امیدوار اسمبلی حلقہ سہنسہ سردار ماجد رزاق خان ایڈووکیٹ کا نیا ترانہ ریلیز

08/05/2026

ہولاڑ پولیس کی جانب سے بازار میں ایمرجنسی سروسز انجام دینے والوں کو بلا جواز چھیڑ چھاڑ اور دھمکیوں کا سلسلہ جاری
اہلیان علاقہ نے ہنگامی میٹنگ طلب کرتے ہوئے انتظامیہ کو دوٹوک موقف دیا کہ اگر آئندہ کوئی ایسی حرکت کی گئی تو ہم پہیہ جام کر دیں گے اور چوکی آفیسر ہولاڑ کے تبادلے کا نوٹیفکیشن ملنے تک روڑ سے نہیں اٹھیں گے

06/05/2026


یومِ تشکر و جشنِ آپریشن بنیان مرصوص کے ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر
امیدوارِ اسمبلی حلقہ چار سہنسہ، سرساوہ پنجیڑہ
سردار ماجد رزاق ایڈووکیٹ صاحب نے اپنے خیالات کا اظہار کر رہیے ہیں

30/04/2026

سیاسی گہما گہمی کے باوجود
پاکستان تحریک انصاف کی قیادت حلقہ سہنسہ میں نظر نہیں آ رہی

30/04/2026

یہ نعرہ صرف سیاسی نعرہ ہی تھا۔
پاکستان تحریک انصاف کے حقیقی کارکنان نے تمام جماعتوں کے کارکنان و امیدواران کی عزت نفس کا ہمیشہ خیال رکھا

21/04/2026

حلقہ سہنسہ میں کونسی دو جماعتوں کے درمیان مقابلہ ہو گا؟

19/04/2026

یونین کونسل تڑالہ اور اٹکورہ میں حکومتی نمائندے نے آخری ماہ میں بکلینوں پر بہت زور دیا ہوا ہے۔
کاش کہ انکو پہلے یاد آتی

امیدوار اسمبلی حلقہ سہنسہ سردار ماجد رزاق ایڈووکیٹ نے کہا ہیکہ یونین کونسل تریڈھی دھار کے ساتھ دھوکہ کیا گیا ۔ موجود وزی...
16/04/2026

امیدوار اسمبلی حلقہ سہنسہ سردار ماجد رزاق ایڈووکیٹ نے کہا ہیکہ یونین کونسل تریڈھی دھار کے ساتھ دھوکہ کیا گیا ۔ موجود وزیر حکومت نے انکی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش کی اور وہاں کے پسماندہ علاقوں میں صرف سروے کرواتے رہے۔ تریڈھی دھار کی عوام اپنی مدد آپ کے تحت سڑکیں بنا رہی ہے جبکہ وزیر موصوف تعمیر وترقی کے دعوے کر رہے ہیں۔

06/04/2026

سردار حفیظ صاحب سکنہ تحریڑ
سردار طاہر بسمل ایڈوکیٹ صاحب کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے

Address

Karot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تیز نیوز ہولاڑ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share