13/02/2026
لاڑکانہ ایم پی اے سردار سہیل انور خان سیال صاحب کے بھائی چیئرمین دڑی ٹاؤن سردار شاہ رخ انور خان سیال صاحب نے یار محمد کالونی میں غلام رسول عباسی کے بینظیر ووکیشنل ٹریننگ سینٹر کا افتتاح کیا اس موقعے پے یوسی چیئرمین اسلم خان مغیری غلام رسول لغاری بدر دین سانگئی آفتاب شیخ بشیر بروہی موجود تھے