Dastaan-e-DiL داستانِ دل

Dastaan-e-DiL داستانِ دل Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dastaan-e-DiL داستانِ دل, Social service, Kamran cwok, Karak.

ابھی تو چند لفظوں میں سمیٹا ہے تجھے میں نے ...
ابھی میری کتابوں میں تیری تفسیر باقی ہے..🍁
👉🌚*

👉 PoeTic SoUL
👉 ConTenT HUB
👉Viral Clips
👉 Librarian
👉 👑👀✨❣️
*کیا غزل ،کیا نظم، کیا شاعری* 💕
*میرے تو ہر لفظ کا مطلب تم ہو* 🫶🏻
👉S_S

10/05/2026
10/05/2026

*🚨 انتہائی افسوسناک خبر 🚨*

بنوں: ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد حملے کے دوران چوکی کے اندر داخل ہو گئے اور وہاں موجود اہلکاروں اور افراد کے موبائل فونز سمیت پولیس کی ایک گاڑی بھی اپنے ساتھ لے گئے۔
اطلاعات ہیں کہ نامعلوم افراد کارروائی کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے جبکہ واقعے میں پولیس کی بھاری جانی نقصان کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔

ذرائع کے مطابق اب تک 10 پولیس جوانوں کی لاشیں چیک پوسٹ سے ریکور کر لی گئی ہیں جنہیں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
علاقے میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے جبکہ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

09/05/2026


🔥 تامل ناڈو کے سی ایم وجے کا بڑا بیان!“میرا سیاسی استاد دلیر لیڈر عمران خان ہے” ❤️🔥ایک طرف تامل ناڈو کا سپر اسٹار لیڈر، ...
09/05/2026

🔥 تامل ناڈو کے سی ایم وجے کا بڑا بیان!
“میرا سیاسی استاد دلیر لیڈر عمران خان ہے” ❤️🔥
ایک طرف تامل ناڈو کا سپر اسٹار لیڈر، دوسری طرف پاکستان کا بہادر کپتان اور عوامی رہنما — دونوں شخصیات ایک ہی فریم میں! 🌍🤝
یہ تصویر صرف سیاست نہیں بلکہ ہمت، قیادت اور نوجوانوں کے جذبے کی علامت ہے۔
عمران خان کی جدوجہد نے دنیا بھر کے لوگوں کو متاثر کیا، اور آج وجے جیسے لیڈر بھی ان کی قیادت کو سلام پیش کر رہے ہیں۔ 💯
اگر آپ بھی دلیر لیڈر عمران خان کو پسند کرتے ہیں تو اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور کمنٹ میں لکھیں:
“عمران خان زندہ باد” 🇵🇰🔥

09/05/2026

رشتہ کا تعلق کچھ بھی ہو مگر عورت کو سرعام ذلیل کرنا نہیں چاہئے...

میرا سیاسی گرو عمران خان ہے ‏حالیہ تامل ناڈو انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد سی ایم منتخب ہونے والے تامل سپر اسٹار...
09/05/2026

میرا سیاسی گرو عمران خان ہے
‏حالیہ تامل ناڈو انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد سی ایم منتخب ہونے والے تامل سپر اسٹار جوزف وجے نے کہا: اگر کسی سیاستدان نے مجھے سب سے زیادہ متاثر کیا ہے تو وہ عمران خان ہیں۔۔،

وجے کا کہنا تھا کہ عمران خان کو میں اپنا سیاسی گرو مانتا ہوں ان کی وجہ سے سیاست میں آیا

وجے نے کہا عمران خان نے صرف سیاست نہیں کی بلکہ نوجوان نسل کو ایک سوچ دی، اسی لیے وہ بھی مستقبل میں عوامی سیاست اسی انداز سے کرنا چاہتے ہیں۔۔۔،
وجے نے کہا کہ وہ فلموں کی دنیا میں شہرت حاصل کرچکے ہیں لیکن اب ان کی خواہش ہے کہ عوام کیلئے کام کریں اور ایک ایسا سیاسی پلیٹ فارم بنائیں جو نوجوانوں کی آواز بن سکے

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کی سب سے بڑی طاقت ان کا عوام سے براہِ راست رابطہ اور سادہ انداز ہےاور وہ اسی ماڈل کو فالو کرتے ہیں

09/05/2026

:دل اتنا نرم ہو چکا ہے کہ خان کا نام سنتے ہی آنکھوں میں آنسوں آ جاتے ہیں💔

کروڑوں کی فلمیں چھوڑ کر اپنی عیش و ارام کی زندگی چھوڑ کر عوام کی خدمت کے لیے نکلنے والا وجے کامیاب سیاست میں دھماکے دار ...
08/05/2026

کروڑوں کی فلمیں چھوڑ کر اپنی عیش و ارام کی زندگی چھوڑ کر عوام کی خدمت کے لیے نکلنے والا وجے کامیاب سیاست میں دھماکے دار انٹری اور عوام نے بھی بھرپور ساتھ دیا پہلی بار وزیراعلی بن گیا

06/05/2026

‏چارسدہ پولیس اور سی ٹی ڈی سی سی ٹی وی سے حاصل شدہ تصاویر سے ملزمان کی شناخت کا عمل جاری ہے حاصل سی سی ٹی وی تصاویر میں ایک ملزم کی شناخت ہوگئی ہے ملزم کی گرفتاری کے لیے اکبر پورہ نوشہرو اور چارسدہ مضافاتی علاقوں میں چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے ‏شیخ ادریس کی گاڑی کے ڈرائیور کا بیان قلم بند کر لیا گیا ہے انوسٹی گیشن ٹیم نے جاے وقوعہ پر استعمال ہونے والے موبائل کالز کا ڈیٹا حاصل کرنے کے لیے متعلقہ اداروں سے رابطہ کر لیا، ‏مردان ریجن کے پرانے ہائی پروفائل کیسز کے ملزمان کو شامل تفتیش کے لیے تفتیش کا دائرہ کار وسیع کرنے کا فیصلہ شیخ ادریس شہید کی گاڑی کے تعاقب مشکوک افراد کی پروفائل کا عمل شروع حملے میں ملوث اب تک ایک دہشت گرد کی شناخت ممکن ہوسکی جو کالعدم تنظیم کا کارندے ہے۔
Dastaan-e-DiL داستانِ دل

Address

Kamran Cwok
Karak
27901

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dastaan-e-DiL داستانِ دل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category