Karak City Youth Council

Karak City Youth Council To make the people of Karak aware and act for their rights in the land of wealth and natural treasures of all kinds. Keeping the heritage we Lead. Awareness.

To make the people of karak aware of the wealth of our natural resources and the use of Royalty funds. To develop and exceed like other developed nations of the world. We have the wealth and we have the talent, we can do it.

01/08/2026
کبھی کبھی کچھ حقیقتوں کو برداشت کرنے کے لیے مضبوط نہیں بے حس ہونا پڑتا ہے__!! 🖤 )
30/07/2026

کبھی کبھی کچھ حقیقتوں کو برداشت کرنے کے لیے مضبوط نہیں بے حس ہونا پڑتا ہے__!! 🖤 )

2021 میں  میں نے """ آہ میرا وطن کباڑی"" کے نام سے ایک پوسٹ کیا تھا۔ اس پوسٹ میں میں نے تقریبا" 72"  پکچر لگاٸی تھی۔  ان...
30/07/2026

2021 میں میں نے """ آہ میرا وطن کباڑی"" کے نام سے ایک پوسٹ کیا تھا۔ اس پوسٹ میں میں نے تقریبا" 72" پکچر لگاٸی تھی۔ ان میں ایک پکچر اس پبلک لاٸبریری کے بلڈنگ کی بھی ہے۔ جس کی آج مینہ خان منسٹر فار ہاٸر ایجوکیشن و بلدیات نے افتتاخ کیا ہے ۔ لگتا ہے صرف افتتاخ پر ہی اکتفاف کیا ہے۔ نہ کچھ نۓ اعلانات کا سنا ہے اور نہ کچھ ایسے منصوبے نظر آۓ ہیں جو لاوارث خٹک قوم کی اجتماعی ترقی کے لۓ ہو۔
تمام دوستوں سے گذارش ہے کہ ایک دفعہ اس پوسٹ کو تفصیل کے پڑھ لیں۔ تصویروں کو دیکھ لیں۔ پھر کمنس باس میں اپنے قیمتی راۓ کا اظہار کریں۔ کہ سالہوں بعد ھم کہاں کھڑے ہیں۔





16/05/2026

محاسبہ شروع کریں ۔

کالم لکھنے کیلۓ وقت نہیں ملتا۔ سوچا چند سطور ہی لکھ لوں۔

عشروں تک ضلع کرک بلکہ اس سے بھی بہت پہلے تک خٹک قوم کی شناخت ۔ پہچان ۔ شان ۔تذکرہ۔ تعارف ایک تعلیم یافتہ۔ قابلیت۔ محنت۔ امن پسند۔ اور ایماندار قوم اور حطے کے حثیت سے کی جاتی تھی۔ کیونکہ یہی چیزیں ھماری کل اثاثہ تھے۔ ھمارے میڈلز تھے۔ یہاں کوٸی معروف صنعت کار۔ جاگیر دار۔ وڈیرہ۔ چوہدری۔ نہیں تھا۔ تب بھی خٹک قوم کی ملکی بلکہ عالمی سطح پر ایک نام ۔ مقام ۔ عزت تھی۔
افسوس ھم یہ سب کچھ گنوا چکے ہیں۔ ھمارا آج بھی ملکی بلکہ عالمی سطح پر ایک نام اور پہچان ہے لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ پہچان۔ اب ایک نقل خور۔ بے ایمان۔ کرپٹ۔ اور دھشت گرد قوم کی حثیت سے ہے۔
اس دھرتی کے ایک بیٹے کی حثیت سے جس جس نے بھی ھم سے یعنی خٹک قوم سے اس کی ۔پہچان ۔ شان۔اور عزت چھین لینے میں اپنا کردار ادا کیا ہے ۔ ھم اس کو پہچانے ۔ اور آج سے ہی اس کا محاسبہ شروع کریں۔

Address

Qazyan Market
Karak
27200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karak City Youth Council posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Karak City Youth Council:

Shortcuts

Share