Pakistan Tehreek-e-Insaf Karak

Pakistan Tehreek-e-Insaf Karak This is not an official page of Pakistan Tehreek e Insaf nor it is managed by PTI SMT! This page is working for party since 2013.

The main theme and goal of page is to interact with Dist Karak's PTI workers and bring them on one platform to promote the vision of Imran Khan & PTI ideology.

پاکستان تحریک انصاف کے سابقہ تحصیل میئر کرک اور انشاء اللہ نیکسٹ ایم پی اے عظمت خٹک صاحب کا سابقہ ڈسٹرکٹ انصاف یوتھ ونگ ...
31/05/2026

پاکستان تحریک انصاف کے سابقہ تحصیل میئر کرک اور انشاء اللہ نیکسٹ ایم پی اے عظمت خٹک صاحب کا سابقہ ڈسٹرکٹ انصاف یوتھ ونگ صدر کاشف باغی کے ہمراہ ویلج کونسل جندری کے نائب صدر باز محمد کے حجرے آمد

جہاں پر صدر ملک عظمت خٹک ، نائب صدر باز محمد اور ورکرز کی جانب سے پرتپاک استقبال کیا گیا ۔

لیز ایریا میں پانی کی شدید قلت اور روڈز کے بدترین حالات جیسے عوامی مسائل میئر صاحب کے سامنے رکھ دئیے میٹنگ میں یہ پر زور مطالبہ کیا گیا کہ لیز ایریا جو کہ پروڈکشن ایریا ہے یہاں پر پہلے سے ہی ایک پریشر پمپ موجود ہے اس کو ٹیوب ویل کا درجہ دیا جائے اور اس کے ساتھ دو ٹینک بنایا جائے ایک انڈر گراؤنڈ ٹینک اور دوسرا اوورہٹنگ بنایا جائے اس سے پورے علاقے کے پانی کا مسئلہ حل ہو سکتا ہے ۔

میٹنگ میں صدر ملک عظمت خٹک ، کابینہ اراکین ، پارٹی ورکرز اور عوام علاقے نے بھر پور شرکت کی۔

نر غاگیگہ غر غر غگیگہ توری تیارو تہ لمر لمر غگیگہاخپل سلار، انشاء اللہ ایم پی اے عظمت خٹک صاحب
30/05/2026

نر غاگیگہ غر غر غگیگہ توری تیارو تہ لمر لمر غگیگہ
اخپل سلار، انشاء اللہ ایم پی اے عظمت خٹک صاحب


28/05/2026
27/05/2026

تمام اہلِ اسلام کو سابق میئر عظمت خٹک کی جانب سے عید الاضحیٰ کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ یہ بابرکت عید آپ سب کی زندگیوں میں خوشیاں، امن اور کامیابیاں لے کر آئے۔

اس مقدس موقع پر پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم عمران خان اور قید او بند کی تکالیف برداشت کرنے والے عظیم ورکروں کو اپنی خصوصی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں۔
اللہ پاک پوری امتِ مسلمہ اور ہمارے وطنِ عزیز کو سلامتی، ترقی اور استحکام عطا فرمائے۔

27/05/2026

تمام اہل اسلام، ضلع کرک کے عوام اور بالخصوص باہر ممالک میں مقیم پاکستانیوں کو عید الاضحٰی کی ڈیر ساری خوشیاں مبارک ہو۔

23/05/2026

تحصل کرک صدر عاصم خٹک کا سوشل میڈیا میں انکے ساتھ منسوب وائس مسیجز کے حوالے سے اہم ترین بیان، شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کرپشن کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا اعلان!

23/05/2026

مستقبل کا نوجوان نڈر اور جانباز ایم این اے، تحصیل کرک صدر عاصم خٹک کرک میں احتجاج کو لیڈ کررہا ہے! انشاء اللہ بھاری اکثریت سے آپکی کامیابی کو یقینی بنائے گے!

عاصم خٹک قدم بڑھاؤ ہم آپکے ساتھ ہیں!

ملک میں جاری لاقانونیت، بدامنی، عمران خان صاحب سے فیملی کی ملاقات نہ کروانے، ان کی صحت کے ساتھ کھلواڑ اور تاحال ہسپتال م...
22/05/2026

ملک میں جاری لاقانونیت، بدامنی، عمران خان صاحب سے فیملی کی ملاقات نہ کروانے، ان کی صحت کے ساتھ کھلواڑ اور تاحال ہسپتال منتقل نہ کرنے، ناروا مہنگائی، بے روزگاری، عوامی مینڈیٹ پر ڈاکے، اور تمام سیاسی اسیران کی رہائی کے مطالبات کے حق میں کرک میں تحصیل چوک سے صدام چوک تک بھرپور اور پرامن احتجاج کیا گیا۔
احتجاجی مظاہرے میں پاکستان تحریک انصاف کرک کے مشران، کارکنان اور ذیلی تنظیموں کے عہدیداران نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور اپنے مطالبات کے حق میں بھرپور آواز بلند کی۔۔

کل بروز جمعہ بوقت3:00بجے دوپہر،تحصیل چوک کرک سے صدام چوک تک بانی PTI عمران خان کے ساتھ یکجہتی کے لئے ایک عظیم الشان ریلی...
21/05/2026

کل بروز جمعہ بوقت3:00بجے دوپہر،تحصیل چوک کرک سے صدام چوک تک بانی PTI عمران خان کے ساتھ یکجہتی کے لئے ایک عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا جا رہا ہےـ تمام ہم خیال دوستوں، غیور نوجوانوں اور پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز سے بھر پور شرکت کی پرزور اپیل کی جاتی ہے،

عاصم خٹک تحصیل کرک صدر

21/05/2026

عاصم خٹک قوم انتظار میں ہے، کباڑ کا کاروبار بھی ہے یہ ہمیں بلکل پتہ نہیں تھا۔ آپکا شکریہ کہ قوم کو آگاہ کیا، کتںے کروڑ کباڑ ہڑپ کیا ہے؟

Address

Karak

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Tehreek-e-Insaf Karak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share