12/04/2024
ملازمت (job) سے ملنے والی salary کا پیسہ fix ہوتا ہے۔ اسلئے اسکی value گھٹتی ہے۔
کاوربار (buisness) میں invest کیا ہوا پیسہ circulate ہوتا ہے۔ اسلئے اسکی value بڑھتی ہے۔
جبکہ معاش (Economy) پیسے کی circulation کے اصول کو مانتی ہے اور اسے بہتر کرنے کا اقرار کرتی ہے۔