27/05/2026
💫 تمام والدینِ محترم اساتذہ کرام اور کرک کے معزز عوام کو پرنسپل اشتیاق احمد کی طرف سے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عیدالاضحیٰ مبارک ہو
🌹 یہ بابرکت موقع ہمیں حضرت ابراہیمؑ کی عظیم قربانی، اطاعت، ایثار اور اخلاص کی یاد دلاتا ہے عیدالاضحیٰ ہمیں یہ درس دیتی ہے کہ ہم اپنی زندگی میں قربانی، محبت، برداشت اور بھائی چارے کو فروغ دیں اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ عید آپ سب کیلئے خوشیوں، صحت، امن، برکت اور کامیابیوں کا ذریعہ بنے اللہ پاک آپ کی قربانیوں کو قبول فرمائے اور آپ کے گھروں کو اپنی رحمتوں سے بھر دے۔
👨🏻🏫 پرنسپل: اشتیاق احمد
آئیڈیل ماڈل سکول نزد سیشن کورٹ بنوں روڈ کرک