16/06/2026
لیڈرشپ کا ورکرز کے تحفظات کو سمجھنا اور مناسب بروقت ردعمل ہی قائدانہ صلاحیت کہلاتی ہے
یوتھ ورکرز کنونشن ایبٹ آباد میں صوبائ جنرل سیکریٹری ابرار سعید خان سواتی نے تمام تکلفات کو بالائے طاق رکھ کر ہری پور کے جنرل سیکریٹری نے پیپلز پارٹی ہری پور کو نظر انداز کرنے کے خلاف صدائے احتجاج بلند کرنے پر جنرل سیکریٹری چنگیز خان کو تمام تکلفات بالائے طاق رکھ کر گورنر صاحب اور صوبائ صدر محمد علی شاہ باچا کے ساتھ کھڑا کیا گورنر فیصل کریم کنڈی نے عزت بخشی اور اپنا مفلر مجھے پہنایا جس پر میں جناب گورنر پختونخواہ فیصل کریم کنڈی اور ڈپٹی جنرل سیکریٹری ابرار سعید سواتی کا پاکستان پیپلز پارٹی ہری پور کی طرف سے مشکور ہوں