08/09/2026
۷ ستمبر ۲۰۲۶ ہیوسٹن میں سید شاہد شاہ صاحب کے گھر محفل میلاد میں مفتی اعظم نارتھ امریکہ مفتی قمر الحسن مصباحی، ڈاکٹر علامہ غلام زرقانی بن مفکر اہل سنت علامہ ارشد القادری، علامہ غلام مجتبی مصباحی، علامہ عبدالرب نوری اور پیر طریقت شیخ الحدیث مفتی ابوبکر شاذلی قادری رضوی، حافظ وقاری کریم سلطان دام ظلہم العالیہ کی شرکت