Awaam Raaj Tehreek Shah Faisal Town

Awaam Raaj Tehreek Shah Faisal Town Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Awaam Raaj Tehreek Shah Faisal Town, Political Party, District Korangi, Karachi.

پاکستان عوام راج تحریک۔ کا رجسٹریشن کا باقاعدہ آغاز ہوا ہے ،سرزمینِ کراچی سے تعلق رکھنے والے تمام باشعور اور باہمت نوجوانوں کو سید اقرار الحسن بھائی کی سیاسی تحریک ( عوام راج تحریک ) میں شمولیت کی پُراثر دعوت دی جاتی ہے

Reference I'D ( PART1502299 )

Join Awaam Raaj using my referral link! Use ID: PART1502299 https://awaamraaj.pk/register?ref=PART1502299عوام راج تحریک ...
10/08/2026

Join Awaam Raaj using my referral link! Use ID: PART1502299 https://awaamraaj.pk/register?ref=PART1502299

عوام راج تحریک کی ممبرشپ حاصل کیجئے۔ یہی تحریک آپ کا اور پاکستان کا مستقبل ہے۔ ممبرشپ کے بعد آپ اپنے ممبرشپ نمبر سے جتنے لوگوں کو تحریک میں رجسٹرڈ کریں گے وہ پہلے سال کے لیے آپ کا ووٹ تصور کیے جائیں گے اور اسی بنیاد پر پہلے سال تحریک میں یونین کونسل سے لے کر مرکز تک عہدے دئیے جائیں گے۔ تین مہینے میں تحریک کا ایک ایسا ڈیجیٹل پلیٹ فارم شروع کیا جائے گا جس میں عدالتوں، تھانوں اور اسپتالوں سمیت زندگی کے ہر معاملے میں اراکین کی مدد کا ایک پورا نظام موجود ہو گا۔ روزگار اور کاروبار کے لیے بھی معاونت کا مکمل میکانزم ہو گا۔ عام آدمی کو عام آدمی کے ساتھ ملا کر مڈل کلاس کو امیرزادوں کے مقابلے میں مضبوط کیا جائے گا۔ اپنی اولاد اور آنے والی نسلوں کے لیے بسم اللہ کیجئے۔

Awaam Raaj is a people led movement working to return power to ordinary citizens. It stands for internal democracy, transparency, and merit, so leadership emerges from the middle class and common people.

عوام راج تحریک آپ کا آپشن ہے جہاں اقرارالحسن کے پاس کبھی کوئی عہدہ نہیں ہو گا۔ آپ لوگ قابلیت اور صلاحیت کی بنیاد پر، انٹ...
05/05/2026

عوام راج تحریک آپ کا آپشن ہے جہاں اقرارالحسن کے پاس کبھی کوئی عہدہ نہیں ہو گا۔ آپ لوگ قابلیت اور صلاحیت کی بنیاد پر، انٹرنل الیکشن کے ذریعے پارٹی چیئرمین اور ملک کے وزیراعظم بھی بن سکیں گے۔ سرداروں اور وڈیروں کی بجائے سارے پارٹی اور حکومتی عہدے آپ کے ہوں گے۔

Iqrar ul Hassan - Tehreek Iqrar Ul Hassan Awam Raaj Tahreek Awaam Raaj Tehreek Karachi Awaam Raaj Tehreek Shah Faisal Town Wajahat Khalid Awaam Raaj Tehreek - Baldia Town @

26/04/2026

مذمتی بیان
وجاہت خالد
عوام راج تحریک ،
شاہ فیصل ٹاؤن۔
اصول اگر ہیں تو سب کے لیے برابر ہونے چاہئیں۔ اگر وردی والوں کو سیاست سے دور رہنا چاہیے، تو پھر کسی سرکاری افسر کو یہ حق کس نے دیا کہ وہ اپنی وردی کے ساتھ شہریوں کی تضحیک کرے اور سیاسی جملے کسے؟
اقرار الحسن نے جو بات کی ہے، وہ ردِعمل نہیں بلکہ ایک شہری کا حق ہے — عزت کے ساتھ جینے اور اپنے خاندان کے احترام کے تحفظ کا حق۔
خاموشی وہاں جرم بن جاتی ہے جہاں اختیار رکھنے والے اپنی حدود پار کریں، اور جواب دینا وہاں لازم ہو جاتا ہے جہاں عزتِ نفس پر حملہ ہو۔
اقرار الحسن صاحب زندہ باد ۔
پاکستان پائندہ باد ۔
Iqrar ul Hassan - Tehreek Iqrar Ul Hassan Awam Raaj Tahreek Awaam Raaj Tehreek Karachi Awaam Raaj Tehreek Shah Faisal Town @

Address

District Korangi
Karachi
74900

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaam Raaj Tehreek Shah Faisal Town posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share