Sadam Online Bisp 2

Sadam Online Bisp 2 بینظیر انکم سپورٹ احساس پروگرام کی تازا ترین معلومات حاصل کریں
(1)

08/05/2026

بینظیر کے پیسے تو ملنا شروع ہو گئے مگر سروے کو 2 سال مکمل ہوگئے ہیں اب دوبارا سروے کروائیں یا نہیں؟ پیسے ملینگے یا بند ہو جائینگے، تفصیل دیکھیں

05/05/2026

روبینہ خالد نے والیٹ اکائونٹ اور سموں کے بارے میں بڑا سخت بیان جاری کیا ہے آپ بھی سنیں

04/05/2026

سم اور والیٹ اکائونٹ میں پیسے کب ملنا شروع ہونگے اور یہ کیسے ملینگے؟ روبینہ خالد نے سب کچھ بتا دیا

بینظیر انکم سپورٹ کے ہوالے سے آپ کا اگر کوئی بھی سوال ہے تو 4 مئی بروز پیر دوپہر 1 بجے چیئرپرسن ربینہ خالد سے لائیو کال ...
30/04/2026

بینظیر انکم سپورٹ کے ہوالے سے آپ کا اگر کوئی بھی سوال ہے تو 4 مئی بروز پیر دوپہر 1 بجے چیئرپرسن ربینہ خالد سے لائیو کال کرنے کی کوشش کریں اگر کال مل جائے تو اپنے ضروری سوالات ضرور پوچھے
0519246421

30/04/2026

بینظیر کفالت کی نئی قسط عید سے پہلے جاری ہوگی؟ یہ قسط والیٹ سم سے ملیگی یا ڈیوائس سے؟

آج تک مینے آپ سے بینظیر انکم سپورٹ کے ہوالے سے ہر اپڈیٹ ایمانداری اور سچائی سے شیر کی ہے مگر، آج میں آپ سب سے دل کی ایک ...
29/04/2026

آج تک مینے آپ سے بینظیر انکم سپورٹ کے ہوالے سے ہر اپڈیٹ ایمانداری اور سچائی سے شیر کی ہے مگر، آج میں آپ سب سے دل کی ایک بات شیئر کرنا چاہتا ہوں۔

میں 2019 سے لے کر 2026 تک مسلسل آپ سب کو ہر اپڈیٹ دیتا آ رہا ہوں۔ اس دوران مجھے بے شمار مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، کئی بار حالات نے مجھے توڑنے کی کوشش کی، میرے بڑے بڑے یوٹیوب چینلز ختم کر دیے گئے… میرا ایک بڑا فیسبوک پیج ختم کرد دیا گیا... لیکن میں نے کبھی ہار نہیں مانی۔ میں ہر بار دوبارہ کھڑا ہوا اور اپنا کام جاری رکھا۔ میرا ایک یوٹیوب چینل آج بھی چل رہا ہے مگر اس پر یوٹیوب نے اچانک کمائی کا زریعہ بند کر دیا ہے
سچ بتاؤں تو اب میں تھک چکا ہوں۔ دل ٹوٹ سا گیا ہے۔
ایک بات جو مجھے ہمیشہ پریشان کرتی رہی وہ یہ ہے کہ آج کل سوشل میڈیا پر اکثر وہ لوگ تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں جو جھوٹ یا بناوٹی ویڈیوز بناتے ہیں۔ اور جو لوگ سچ اور حقیقت پر کام کرتے ہیں، ان کے لیے راستہ اور بھی مشکل بنا دیا جاتا ہے۔ شاید یہی آج کا رواج بن گیا ہے کہ جو سچ کے ساتھ کھڑا ہو، اسے زیادہ آزمائشوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
میں نے ہمیشہ کوشش کی کہ آپ تک سچی اور حقیقت پر مبنی ویڈیوز پہنچاؤں، لیکن بار بار آنے والی مشکلات نے مجھے بہت تھکا دیا ہے۔
اسی لیے میں نے فی الحال ایک فیصلہ کیا ہے… میں کچھ وقت کے لیے یوٹیوب چھوڑ رہا ہوں۔
میں اب اپنی اپڈیٹس اور وڈیوز فیس بک پر جاری رکھوں گا، اور دیکھیں گے کہ آگے کیا بہتر راستہ بنتا ہے۔
آپ سب کا ساتھ، محبت اور سپورٹ ہمیشہ میرے لیے بہت قیمتی رہی ہے۔
امید ہے آپ جہاں بھی ہوں گے، میرا ساتھ دیں گے، اسی فیسبوک پیج کو فالو کر لیں، شکریہ ❤

جعلی کالز اور (ایس ایم ایس) سے ہوشیار رہیں اور اپنے پیاروں کو بھی یہ پیغام دیں👍
28/04/2026

جعلی کالز اور (ایس ایم ایس) سے ہوشیار رہیں اور اپنے پیاروں کو بھی یہ پیغام دیں👍

22/04/2026

کیا پیٹرول سبسڈی 2000 روپے بینظیر کفالت کے بینیفشری کو ملینگے؟

18/04/2026

نااہل اور بلاک کارڈ والوں کو دوبارا ایک بڑا موقع مل گیا

07/04/2026

بینظیر تعلیمی وظائف کونسے خاندانوں کے آئے ہیں؟ تفصیل دیکھیں

05/04/2026

بینظیر کفالت کے 4 اہم اپڈیٹس, 19500 کی قسط

Address

Karachi
Karachi
74200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadam Online Bisp 2 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share