24/07/2026
پی ایس 125 میں بھارتی آبی جارحیت کے خلاف " مرسوں مرسوں سندھو نہ ڈیسوں" احتجاجی مظاہرے کا انعقاد واٹرپمپ چورنگی پر کیاگیا جس میں ڈسٹرکٹ سے ریکارڈ اینڈ ایونٹ سیکرٹری توقیر احمد. پی آر اینڈ کوارڈینیشن سیکرٹری محمد اشرف نے شرکت کی۔
اس احتجاج میں پی ایس 125 ذیلی وِنگ سے یوتھ، لیبر وِنگ اور خواتین نے بھی بھرپور تعداد میں شرکت کی ۔
شعبہ اطلاعات و نشریات: پی ایس 125(ضلع وسطی)