محمدبشارت فاروقی

محمدبشارت فاروقی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from محمدبشارت فاروقی, Political organisation, Karachi.

Permanently closed.
20/06/2025

مرکزی جامع مسجد عثمانیہ سیور
و ملحقہ جات گاؤں کا ڈرون کے ذریعے خوبصورت منظر نامہ
#سیورہنگرائی

بہت دیر کی ۔۔۔۔۔۔آج کے میچ میں پی ایس ایل مجبور ہوگیا کہ فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرے میچ شروع ہونے سے قبل فلسطینی سفیر...
20/04/2025

بہت دیر کی ۔۔۔۔۔۔

آج کے میچ میں پی ایس ایل مجبور ہوگیا کہ فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کرے
میچ شروع ہونے سے قبل فلسطینی سفیر دونوں کپتانوں ساتھ کھڑے ہوئے اور گراونڈ میں ایک منٹ تک شہدا کے لئے خاموشی اختیار کی گئی ساتھ ہی ایک پلان کا اعلان کیا جس کے تحت گیمز کے دوران انسانی ہمدردی کے لیے فنڈ جمع ہوگا
*جو لوگ کہتے ہیں بائکاٹ سے کچھ نہیں ہوتا ان کے لئے بطور خاص یہ خبر ہے*

جھیل سیف الملوک فل برفباری کے سیزن میں ایسی نظر آتی ہے👇👇👇
12/03/2025

جھیل سیف الملوک فل برفباری کے سیزن میں ایسی
نظر آتی ہے👇👇👇

سو کالڈ آزاد معاشرے کی عملی تصویر اسلام جس عورت کو گھر کی ملکہ بناتا ہے، ماں ، بیوی اور بیٹی کی صورت ایک خوبصورت مقام عط...
19/01/2025

سو کالڈ آزاد معاشرے کی عملی تصویر

اسلام جس عورت کو گھر کی ملکہ بناتا ہے، ماں ، بیوی اور بیٹی کی صورت ایک خوبصورت مقام عطاء کرتا ہے، وہی آج کا آزاد معاشرے عورت کو آزادی کے نام پر یہاں لا کھڑا کرتی ہے۔

ایک جانب اپنے خاوند کی خدمت کو عار اور غلامی سمجھتا ہے تو دوسری جانب وہی نامعقول طبقہ اپنی عورت سے غیر مردوں کی خدمت کروانا اور اسے ان ٹھرک کی تکمیل کا ذریعہ بننے کو آزادی سمجھتا ہے۔

ایک عورت کی اس سے بڑھ کر تذلیل اور کیا ہو سکتی ہے کہ وہ چند ٹکوں کی خاطر غیر مردوں کی ٹانگیں دبائے ، ان کی مالش کرے اور ان کی ہوس کی تکمیل کا سبب بنے۔

19/01/2025

سمجھ آئے تو سنئیے گا ضرور🥱😀

ہر گھر میں ایک ایسا چھوٹا سا عبادت، تلاوت کے لیے کمرہ بھی ہونا چاہیے جہاں خاموشی سے عبادت کر کے دل کا سکون حاصل کیا جائے...
11/08/2023

ہر گھر میں ایک ایسا چھوٹا سا عبادت، تلاوت کے لیے کمرہ بھی ہونا چاہیے جہاں خاموشی سے عبادت کر کے دل کا سکون حاصل کیا جائے۔❤️

25/07/2023

ہر پریشانی کا حل صرف ایک دعا،
مفتی محمد تقی عثمانی صاحب زید مجدہم

جب آپ پھل کھاتے ہیں تو بیجوں کو ردی کی ٹوکری میں نہ پھینکیں، انہیں خشک کریں، ایک تھیلے میں ڈالیں اور اپنی گاڑی میں رکھ د...
21/06/2023

جب آپ پھل کھاتے ہیں تو بیجوں کو ردی کی ٹوکری میں نہ پھینکیں، انہیں خشک کریں، ایک تھیلے میں ڈالیں اور اپنی گاڑی میں رکھ دیں ۔
جب آپ سڑک پر ہوں تو انہیں کھڑکی سے باہر ان جگہوں پر پھینک دیں جہاں درخت نہیں ہیں۔ قدرت ان کا خیال رکھے گی۔ 🌱
تھائی لینڈ اور ملائیشیا جیسے ایشیائی ممالک میں، وہ برسوں سے اس پر عمل کر رہے ہیں اور اب ان کے پاس ہر جگہ پھل ہیں۔ 🍐🍒🍑 🍐🍒🍑
تو آئیے ہم اپنے سرزمین پاکستان پر بیج پھینکیں، کوڑے دان میں نہیں۔ ❤️🌳🇵🇰
پیغام اچھا لگے تو شئیر کردیجیۓ گا شاید کوئی عمل کرہی دے

05/06/2023

امت مسلمہ کی بیٹی کی دردبھری فریاد

04/06/2023

سید عبدالمجید ندیم شاہ صاحب رحمۃ اللّٰہ علیہ

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when محمدبشارت فاروقی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to محمدبشارت فاروقی:

Share