ویران

ویران poetry

Many blessings have been bestowed upon you, focus on those.❤️🥰
25/09/2025

Many blessings have been bestowed upon you, focus on those.❤️🥰

01/06/2022

ﻭﮦ ﺩﺭﺩ ﻻ ﺩﻭ ﮐﮧ ﺟﺲ ﺩﺭﺩ ﮐﮯ ﺳﺒﺐ
ﭼﺸﻤﮯ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺁﻧﮑﮫ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ، ﺍِﻥ ﺩِﻧﻮﮞ

ﯾﺎﺭﻭ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻭﺍﺳﻄﮯ ﺻﺪﻗﮧ ﺩﯾﺎ ﮐﺮﻭ
ﮨﻢ ﺧﻮﺩﮐﺸﯽ ﮐﺎ ﺳﻮﭼﺘﮯ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍِﻥ ﺩِﻧﻮﮞ🖤🔥

💔🥀

29/11/2021

کیا ایسے کم سخن سے کوئی گفتگو کرے
جو مستقل سکوت سے دل کو لہو کرے

اب تو یہ آرزو ہے کہ وہ زخم کھایئے
تا زندگی یہ دل نہ کوئی آرزو کرے💔

💔🥀

02/11/2021

اف یہ اجداد کی ناموس-- کہ جس کے ڈر سے
ہم لپٹ بھی نہیں سکتے- تری دیوار کے ساتھ😢

💔🥀

01/11/2021

ہم نے فریبِ یار میں سو بار اپنا آپ
برباد کر کے پھر سے سنوارا ! کہ اب نہیں

💔🥀

30/10/2021

ہمارے بعد کوئی سرپرست مِل نہ سکا
یتیم خانے میں رکھا گیا محبت کو😞

💔🥀

26/10/2021

سنو گے حال جو میرا تو داد کیا دو گے
یہی کہو گے کہ جھوٹا ہے تو زمانے کا

💔🥀

12/10/2021

وقت سے پوچھ رہا ہے کوئی
زخم کیا واقعی بهر جاتے ہیں

زندگی تیرے تعاقب میں ہم
اتنا چلتے ہیں کہ مر جاتے ہیں

طاہر فراز

💔🥀

06/10/2021

بہروں کی انجمن میں نہ گا درد کی غزل
اندھوں کو مت دکھا___گریبان پھٹا ہوا

💔🥀

05/10/2021

اُس جلدباز شخص کا افسوس کیا کروں؟
جو دشمنوں کی چال سے پہلے بچھڑ گیا

ذوالفقار ذکی
#
💔🥀

04/10/2021

" یُوں ہی بے فیض سی بے کار سی دُنیا میں ہمیں ، جینا پڑتا ہے کہ ؛ ماؤں کے کلیجے نہ پھٹیں🥀

💔🥀

04/10/2021

‏درد وہ ہوتا جو آپکو خود ہی سہنا پڑتا ہے یہ تو نہ کوئی آپ سے لے سکتا ہے نہ کوئی آپ سے لے گا البتہ دینے میں لوگ کافی مہارت رکھتے ہیں💔
💔🥀

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ویران posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category