A̶w̶a̶m̶i̶ N̶a̶t̶i̶o̶n̶a̶l̶ p̶a̶r̶t̶y̶

A̶w̶a̶m̶i̶ N̶a̶t̶i̶o̶n̶a̶l̶ p̶a̶r̶t̶y̶ گرانو ملگرو ستاسو سپورٹ ضرورت دہ پیج شیر کی🚩🚩 Shares Follow Like

24/07/2026

قومی اسمبلی کی وہ سیٹ جو اےاین پی سے زبردستی چھین لئے گئے تھے ۔این اے 4 سوات ۔محمد سلیم خان ۔۔این اے 7 لوئر دیر زاھد خان ۔۔این اے 10 بونیر روف خان ۔۔این اے 20 صوابی وارث خان ۔۔این اے 22 مردان حیدر خان ۔۔این اے 23 مردان احمد خان بہادر ۔۔این اے 25 چارسدہ ایمل ولی خان ۔۔این اے 29 پشاور ثاقب اللہ ۔۔این اے 32 پشاور غلام احمد بلور ۔۔این اے 33 نوشہرہ خان پرویز
شيرافضل مروت

16/06/2026

میں پاکستان مسلم لیگ سے کہتا ہوں کہ ہمت کرو، جمہوریت اور آئین کی خدمت کرو۔ وہ آئین اور قوانین لاؤ جو عوام کو فائدہ دیں۔ ان وردی والوں سے اتنا نہ ڈرو انشاءاللہ ہم آپ کے ساتھ کھڑے ہوں گے جو بھی سختی ہوگی ہم سب ساتھ گزاریں گے اور ہر حد تک جائیں گے۔

| |

14/06/2026

ســینــیٹــر ایـــمل ولــی خـــان کــی جـــرات مــندانــہ انــداز
صـــوبــائـــی حــکــومــت خــیــبـــرپــخــتـونــخــوا سـہیـــل آفــــریــدی کــو پــیــشــکــش کـــرتــے ہـــوئــے کـــہا کــہ آپ پـــختـــونـــوں کـــی خــدمـت کــــرــے یـــہ کــــام مـــجھـــے پــــر چـــھـــوڑ دہ مــــــیں آپ کـــی مــــلاقـــات عـــمــران احــــمد نیـــــازی ســـے کـــرکــــے دیــکــھــا دو گــا








06/06/2026

2018ء انتخابات سے پہلے اے این پی کو پیغام پہنچایا گیا کہ پی ٹی آئی کے ساتھ سیٹ ایڈجسمنٹ کر لے، جو ہم نے نہیں کی۔ ان انتخابات میں ہم سے 15 یا 16 نشستیں چھینی گئیں۔
امیر حیدرخان ہوتی، سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:لَا نَبِیَّ بَعْدِیْمیرے بعد کوئی نبی نہیں ہےاسلام میں عقیدۂ ختمِ نبوت بنیادی اور قطعی عقیدہ ہے۔اس ...
02/06/2026

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
لَا نَبِیَّ بَعْدِیْ
میرے بعد کوئی نبی نہیں ہے

اسلام میں عقیدۂ ختمِ نبوت بنیادی اور قطعی عقیدہ ہے۔
اس کے مطابق حضور ﷺ آخری نبی ہیں
اور آپ ﷺ کی شریعت قیامت تک کے لیے مکمل اور جاری ہے

06/02/2026

اسلام آباد: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان کا سینیٹ اجلاس سے خطاب:

🔴لیڈر آف اپوزیشن کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں
🔴امید کرتے ہیں کہ لیڈر آف اپوزیشن پاکستانی عوام کے ترجمان بنیں گے، نہ کہ کسی مخصوص ٹولے اور پارٹی کے
🔴امید ہے کہ انہیں ان لوگوں کی فکر زیادہ ہوگی جو جل رہے ہیں، اپنے گھر چھوڑنے پر مجبور ہیں اور مشکلات سے دوچار ہیں، نہ کہ ایک قیدی کی رہائی کی فکر ہوگی
🔴یہ لوگ چاہتے ہیں کہ ایک قیدی پورے پاکستان کے عوام پر حاوی ہو، یہ نہیں ہو سکتا
🔴یہ کسی بھی طور پاکستان کے عوام کا مسئلہ نہیں کہ ایک قیدی جیل میں ہو یا رہا ہو جائے
🔴ان سے ملاقات بھی کسی طور پاکستانی عوام کا مسئلہ نہیں، یہ دو مخصوص ٹولوں کا مسئلہ ہے؛ ایک چاہتا ہے کہ ملاقات ہو، دوسرا چاہتا ہے کہ ملاقات نہ ہو
🔴اپوزیشن لیڈر سے گزارش کروں گا کہ پاکستان کے عوام کے بعد سنجیدہ مسائل ہیں
🔴بلوچستان کا مسئلہ بہت سنجیدہ ہے، اسے بالکل بھی غیر سنجیدگی سے نہ لیا جائے
🔴دہشت گردی کے لیے کوئی بھی جواز بالکل نہیں ہونا چاہیے، ہم ہمیشہ دہشت گردی، ظلم اور جبر کے خلاف کھڑے رہیں گے
🔴ریاست اور حکومت نے بلوچستان میں حالیہ دہشت گردی کا جس طرح مقابلہ کیا، اس پر شاباش دیتے ہیں، مگر اس سے یہ مسئلہ ختم نہیں ہوگا
🔴حکومت کو ماننا پڑے گا کہ یہ حملہ تو ناکام بنایا گیا، لیکن جو ٹائم بم موجود ہے، اسے ابھی تک ناکارہ نہیں کیا گیا
🔴یہ کسی کو معلوم نہیں کہ کل کیا ہوگا اور اس کے بعد کیا ہوگا
🔴تیراہ کے معاملے پر مرکزی اور صوبائی حکومت کا رویہ عوام کے لیے ناقابلِ برداشت ہے
🔴وہاں لوگ مشکلات سے دوچار ہیں، لیکن مرکزی اور صوبائی حکومتیں اس کی ذمہ داری ایک دوسرے پر ڈال رہی ہیں
🔴وہاں کے عوام کی کسی کو کوئی پروا نہیں، مضحکہ خیز اور تضحیک آمیز بیانات دیے جا رہے ہیں
🔴چیئرمین سینیٹ اور حکومت سے گزارش کرتا ہوں کہ اس سنجیدہ مسئلے پر اِن ہاؤس اجلاس بلایا جائے
🔴آج آپریشن کو مسئلہ بنا دیا گیا ہے، جبکہ اصل مسئلہ دہشت گردی ہے
🔴کیا ایک آپریشن سے دہشت گردی کا خاتمہ ہو سکتا ہے
🔴چھوٹے چھوٹے قوانین کے لیے مشترکہ اجلاس بلائے جاتے ہیں تو اس سنجیدہ مسئلے پر بھی پارلیمان کا مشترکہ اجلاس بلایا جائے
🔴وزیراعظمِ پاکستان اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو مشترکہ اجلاس میں بلایا جائے تاکہ عوام حقائق جان سکیں
🔴جہاں تک بلوچستان کا تعلق ہے تو ہم مانتے ہیں کہ وہاں محرومیاں بہت ہیں
🔴ان مشکل حالات میں کوئٹہ کی ملکیت کے بارے میں قومی اسمبلی میں لیڈر آف اپوزیشن کا بیان تمام اقوام کی دل آزاری ہے
🔴قومی اسمبلی میں لیڈر آف اپوزیشن کو اس بیان پر معافی مانگنی چاہیے
🔴لاہور ہو، کوئٹہ ہو، پشاور ہو یا کراچی، ان پر تمام اقوام کا یکساں حق ہے

|

06/02/2026

فاطمہ نے سہیل آفریدی سے سوال کیوں کیا؟ خصوصی انٹرویو

تاریخ گواہ ہے کہ صدارتی انتخابات میں محترمہ فاطمہ جناح نے لالٹین کے نشان پر انتخاب لڑا
05/02/2026

تاریخ گواہ ہے کہ صدارتی انتخابات میں محترمہ فاطمہ جناح نے لالٹین کے نشان پر انتخاب لڑا

With Aimal Wali Khan – I just got recognised as one of their top fans! 🎉 ̶w̶a̶m̶i̶N̶a̶t̶i̶o̶n̶a̶l̶p̶a̶r̶t̶y̶
04/02/2026

With Aimal Wali Khan – I just got recognised as one of their top fans! 🎉 ̶w̶a̶m̶i̶N̶a̶t̶i̶o̶n̶a̶l̶p̶a̶r̶t̶y̶

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A̶w̶a̶m̶i̶ N̶a̶t̶i̶o̶n̶a̶l̶ p̶a̶r̶t̶y̶ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share