03/05/2020
*اعلامیہ*
اسکاوٹ رابطہ کونسل کی سپریم کونسل کا ایک اجلاس مورخہ 3 مئی 2020 کو ابوالحسن اسکاوٹ کے مرکزی آفس المحسن ہال میں کوڈینٹر آصف زیدی کی زیرنگرانی ہوا۔ اجلاس میں ممبر سپریم کونسل، جناب رضا زیدی ، جناب سردار حیسن ، جناب نعیم حیدر ، جناب شہزاد رضا، جناب ندیم حیدر اور ایڈوائزری کمیٹی کے ممبر محمد علی مظاہر نے اجلاس میں حصہ لیا اور آئیندہ ہونے والی مجلس اور جلوس کے مرکزی جلوس کمیٹی کے دیئے گئے نکات پر پلان پر غور کیا گیا دوران مشاورت *جناب علامہ شہنشاہ حیسن نقوی* صاحب نے شرکت کی اور اسکاوٹ رابطہ کونسل کے کام کی نگرانی کی اور کام کو سراہا۔