Feeling Pakistani

Feeling Pakistani When you feel love with your country its mean you are feeling Pakistani ..... ;)

18/08/2026

‏نجم سیٹھی کی چڑیا کے پر کاٹ دیے گئے ہیں ۔۔

‏نجم سیٹھی کہتے ہیں مجھے کوی ایوارڈ نہی ملا اس پر فواد چوہدری نے نجم سیٹھی کو تتے توے پر بٹھاتے ہوے کہا کہ

‏سیٹھی صاحب نے F-6 میں سرکاری پلازہ پر ق*بضہ جو کر لیا اس کو ایوارڈ سمجھیں اور PSL کے بعد لندن میں چار Apartments لے لئے اپ نے اس کو بھی ایوارڈ سمجھیں ہور بیچارے نواز شریف اور کیا کیا دیں اپکو ۔۔

‏نجم سیٹھی صاحب اپکی چڑیا روز خبریں لاتی ہیں کبھی چڑیا کو بھجیں اپنے بیٹے کی حرکتیں بھی قوم کے سامنے رکھیں ۔۔

‏یاد کراتا چلوں اپ وہی موصوف ہیں نے جس نے عمران خان اور انکی اہلیہ کے متعلق شدید اختلاف اور علحیدگی کی خبر چلای تھی ۔

‏اپ وہی موصوف ہیں جنکو 1990 میں نواز شریف خاندان کی کرپشن پر لکھتے تھے اور نواز شریف کی حکومت نے اپکو رات کے اندھیرے میں گھر سے اٹھا کر تشدد کا نشانہ بنایا جیل میں ڈالا ٹیکس کے درجنوں کیسز لگا دیے۔ سپریم کورٹ نے رہا کیا۔

‏اس دن کے بعد سے اج تک اپکی چڑیا کبھی نواز شریف مخالف خبر کیوں نہی لائ ۔ پچھلے دنوں اپ نے مریم نواز کی تعریف کی تھی کہ پنجاب میں ترقی کا بہترین ماڈل لای ہیں ۔۔

‏اسی کلپ کے نیچے سینکڑوں لوگ نے پوچھا زرا انکے ترقیاتی پروگرام گنوا دیں ۔ جو منصوبہ لا رہی ہیں کچھ ماہ بعد بند ہو رہا ہے ستھرا پنجاب سے لیکر فیلڈ ہسپتال تک کسی اک کی کارکردگی بتا دیں ۔

‏سیٹھی صاحب اپکے بیٹے علی سیٹھی سلمان طور کا کیا چکر ہے ۔ اپکی چڑیا اپکو نہی بتاتی یا پھر وڈے میاں صاحب کی طرح کہ دیں کہ میرے بیٹے یوکے کے شہری ہیں پاکستان کے قانون لاگو نہی ہوتے ۔

‏سیٹھی صاحب اپ بھی کہ دیں وہ امریکہ کے سپرد ہیں یہ انکا زاتی معاملہ ہے ۔ اگر یہ زاتی معاملہ ہوتا تو میں بھی جانے دیتا ہم پبلک عہدوں پر رہے ہیں جیسے عمران خان کی زاتی زندگی کو ڈسکس کر سکتے ہیں ویسے عوام اپ سے پوچھ رہی ہے اپکا بیٹا ہم جنس پرست ہے اور سلمان طور اور علی سیٹھی محبت کی پتنگ اڑا چکے ہیں ۔

‏جب بھی شریف فیملی کے خلاف بولنا ہو یا بیٹے کے بارے میں سوال اے وہاں اپکی چڑیا کے پر کٹ جاتے ہیں ۔

‏علی سیٹھی کا یہ گانا پسوڑی جو کہ کل تک میرا پسندیدہ گانا تھا اب بلکل پسند نہی مجھے تو لگتا ہے یہ جونئیر سیٹھی نے اپنی محبوبہ سلمان طور کیلے گایا ہے ۔

‏صرف چند اشعار کا ترجمہ سن لیں

‏"اگ لاواں اس مجبوری نو
‏آن جان دی پسوڑی نوں

‏علی سیٹھی کہتے ڈئیر جانو سماج کی وہ مجبوری جو ہمیں الگ رکھتی ہے، اس پر آگ لگا دوں۔ ہم دونوں ایک دوسرے کے ہیں، مگر دنیا ہمیں غلط کہتی ہے۔معاشرے سے چھپ کر ملنا بھی سر درد بنا ہوا ہے

‏زہر بنے ہاں تیری
‏پی جاواں میں پوری نو

‏جونئیر سیٹھی یہاں شدید تڑپ میں کہہتے ہیں

‏ڈئیر سلمان اگر تیری قبولیت، تیرا پیار، دنیا کی نظر میں زہر بن جائے تو میں دنیا کی پرواہ کیے بغیر پی جاوں ۔

‏پورا گانا ہی ایسے ہے ۔۔ مگر مجال ہے نجم سیٹھی کی جڑیا کچھ خبر دے ۔

18/08/2026
18/08/2026

SAME INTERNATIONAL LAW. DIFFERENT RULES.

When Saddam Hussein was portrayed as a threat to the international order, Washington invoked UN resolutions, sanctions and accountability as justification for confronting Iraq. The Bush administration itself cited 16 Security Council resolutions it said Saddam had violated.

But when it comes to Israel, the enforcement of international law has often been far more selective, with the United States repeatedly using its Security Council veto power to shield Israel from certain measures. The UN’s own records document the extensive history of Security Council vetoes.

That is the problem with American foreign-policy double standards:

Rules are presented as universal, until applying them becomes inconvenient for an ally.

If international law matters, it must matter for everyone.
No exceptions. No selective justice.

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Feeling Pakistani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category