Insaf House Karachi - Official

Insaf House Karachi - Official Official Page of Insaf House Karachi (The Home of Insafians), On this Page u can see all the updates about PTI Karachi, Press Releases, Programs Coverage.

11/09/2026

برائن لارا 400
ڈیزل 385
پیٹرول 367
پاکستانی ٹیم 133
لڑکیوں کی ٹیم 55
ن لیگ 17

حکمرانوں کے لیے شاید چند روپے کا اضافہ ایک معمولی عدد ہو، مگر عوام کے لیے پٹرول کی قیمت بڑھتی ہے تو صرف گاڑی کا خرچ نہیں...
10/09/2026

حکمرانوں کے لیے شاید چند روپے کا اضافہ ایک معمولی عدد ہو، مگر عوام کے لیے پٹرول کی قیمت بڑھتی ہے تو صرف گاڑی کا خرچ نہیں بڑھتا، روٹی، سبزی، دودھ، کرایہ اور ہر ضرورت مہنگی ہوتی ہے۔

مہنگائی نے عام آدمی کی کمر توڑ دی ہے۔

لیکن اب عوام کہہ رہی ہے:
بس! بہت ہو گیا!
اب اور نہیں!

27 ستمبر کو ہم ظلم و مہنگائی کے خلاف نکلیں گے اور ہمارا ہر قدم حقیقی آزادی کی طرف ہوگا!

27 ستمبر, قوم تیار ہے!27 ستمبر وہ دن ہوگا جب خاموشی ٹوٹے گی اور تاریخ ایک نیا باب رقم کرے گی۔عزم، مزاحمت اور آئین کی بال...
09/09/2026

27 ستمبر, قوم تیار ہے!

27 ستمبر وہ دن ہوگا جب خاموشی ٹوٹے گی اور تاریخ ایک نیا باب رقم کرے گی۔

عزم، مزاحمت اور آئین کی بالادستی کے اس سفر کا فیصلہ عوام کرے گی۔


جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھراس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی.کپتان عمران خان
09/09/2026

جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھراس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی.
کپتان عمران خان

09/09/2026

دھرنے والے بھائی گھر چلے جاو جتنا بیٹھ رہے ہو اتنا پیٹرول اور آٹا اتنا ہی مہنگا ہوتا جارہا ہے

حلیم عادل شیخ
صدر پاکستان تحریک انصاف سندھ

‏بین الاقوامی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں استحکام اور خطے میں بغیر کسی تنازع کے باوجود، موجودہ حکومت نے پٹرول کی قی...
09/09/2026

‏بین الاقوامی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں استحکام اور خطے میں بغیر کسی تنازع کے باوجود، موجودہ حکومت نے پٹرول کی قیمت میں ایک ہی دن میں 12 روپے کا بھاری اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 381 روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی ہے۔

‏⁧‫ ‬⁩

اب بھی اگر ہم اپنے حقوق کے لیے نہیں کھڑے ہوں گے تو یہ ظلم کا نظام، جس نے ماؤں اور بہنوں تک کو نہیں چھوڑا، مزید بڑھے گا۔ ...
09/09/2026

اب بھی اگر ہم اپنے حقوق کے لیے نہیں کھڑے ہوں گے تو یہ ظلم کا نظام، جس نے ماؤں اور بہنوں تک کو نہیں چھوڑا، مزید بڑھے گا۔ آئیں، اپنی حقیقی آزادی کے لیے کپتان کا ساتھ دیں۔


اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ اور آپ کی نسلیں کیڑے مکوڑوں والی زندگی نہ گزاریں تو سب 27 ستمبر کو اپنے گھروں سے نکلیں۔
09/09/2026

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ اور آپ کی نسلیں کیڑے مکوڑوں والی زندگی نہ گزاریں تو سب 27 ستمبر کو اپنے گھروں سے نکلیں۔

‏جہاں دہشتگردی سے سب سے ذیادہ لاشیں کریں ‏مریم نواز نے اسی سرزمیں پر الزام لگا کر اپنی کم فہمی کو عیاں کردیا‏⁦‪ ‬⁩
09/09/2026

‏جہاں دہشتگردی سے سب سے ذیادہ لاشیں کریں
‏مریم نواز نے اسی سرزمیں پر الزام لگا کر اپنی کم فہمی کو عیاں کردیا

‏⁦‪ ‬⁩

عوام نے خوف اور غلامی کی زنجیریں توڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔اب 27 ستمبر کو کوئی نہیں روک سکے گا۔علیمہ خان
09/09/2026

عوام نے خوف اور غلامی کی زنجیریں توڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔اب 27 ستمبر کو کوئی نہیں روک سکے گا۔
علیمہ خان


Address

G-16, Block-6, PECHS, Near PSO Pump, Main Shahrah-e-Faisal
Karachi
75400

Opening Hours

Monday 15:00 - 22:00
Tuesday 15:00 - 22:00
Wednesday 15:00 - 22:00
Thursday 15:00 - 22:00
Friday 15:00 - 22:00
Saturday 15:00 - 22:00
Sunday 15:00 - 22:00

Telephone

+923003966220

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf House Karachi - Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share